تمہارے لیے تو بنی بنائی ساس ہی ٹھیک ہے۔ اور وہ یہ کہ کسی ایسی لڑکی سے شادی کر لو جس کی والدہ حیات ہوں۔ لو بن گئی ساس۔ ہے ناں آسان ترکیب۔