شاٹ گن یعنی بندوق کے کام کرنے کا طریقہ اور ڈیزائن

مجھے ٹھیک سے تو علم نہیں، لیکن میں نے بہت سی عسکری اصطلاحات اور ہتھیاروں کے ناموں کے بارے میں سنا ہے کہ پشتونوں نے عربیوں سے یہ نام لیے ہیں افغان جہاد کے دوران۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جیسے ہاون، اجتمعو، انتشار، مقذوف، نظیفہ.................اور بہت سے اور ایسے نام۔۔۔ ۔۔۔ ۔
شاید یہ دشکہ بھی انہی سے لیا گیا ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ بہرحال صحیح معلومات تو کسی پشتون سے ہی مل سکتی ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
:)
بہت مفید معلومات
جزاک اللہ
 
فلک شیر

محفلین
559385_159115837629687_484906800_n.jpg
 
تلمیذ

لائبریرین
نین کے تبصرے کا انتظار ہے یہ لڑکا غضب کا نشانے باز مشہور ہے ;)

اوراپنے قیصرانی جی کو آپ کو بھول گئے؟ جو شکاریات سے انتہائی زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں اور اس موضوع پر انگریزی لٹریچر(جم کاربٹ ، کینیتھ اینڈرسن بلکہ اور بھی کئی مصنفین) کا وسیع مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور احباب کو یہ سن کر خوشی ہو گی کہ وہ شکاریات کی چند انگریزی کتب کا اردو میں ترجمہ بھی کر چکے ہیں۔
 
جی ہاں محترم قیصرانی اس موضوع پر اتھارٹی ہیں
اس مضمون کا اردو ترجمہ قیصرانی نے ہی کیا ہے :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
سید سرکار۔۔۔ بہت ہی معلوماتی مضموں ہے۔۔۔ ہمارے پاس ویبلے کی دونالی بندوق ہے۔۔۔ اس کا ایک سے چھرا پھیل کر نکلتا ہے۔ اور ایک سے اکھٹا۔۔۔ اور اس کا جھٹکا بھی بہت ہی کم ہے۔۔۔ مزے کی چیز ہے۔۔۔۔۔ :)

نین کے تبصرے کا انتظار ہے یہ لڑکا غضب کا نشانے باز مشہور ہے ;)
کہاں مشہور ہے۔۔۔۔ ہم تو جس کو بھی نشانہ لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔ کوئی ظالم آواز نکال کر سب اڑا دیتا ہے۔۔۔ :cautious::noxxx:

نیرنگ خیال ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جلدی حاضر ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ زبیر بھائی یاد کر رہے ہیں
البتہ انہوں نے نشانہ بازی کی وضاحت و صراحت نہیں فرمائی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ :):):)
زبیر بھائی نشانہ بازی کی وضاحت کبھی بھی نہیں فرماتے۔۔۔ خالص مرزا ہیں۔۔۔ اور "حسن شناس" بھی۔۔۔ کسی دھاگے میں ہم کو بتا چکے ہیں کہ میاں حسن کو سمجھا کرو۔۔۔۔ مگر یہ نہیں بتایا کہ پیش کے ساتھ پڑھنا ہے۔۔۔ بڑے استاد آدمی ہیں۔۔۔۔ اب ہم سمجھیں یا نشانہ لگائیں۔۔۔ ہر دو صورتوں میں ہاتھ ہی ملتے رہ جاتے ہیں۔۔۔ اور مرزا بڑے مرزا (صاحبہ والے) کا آشیر واد لے کر کامیاب و کامران نکلتے ہیں۔ ان کی کامیابی کا اندازہ اس سے لگائے کہ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں۔۔۔ اک دن ترنگ میں ہمیں سمجھانے لگے میاں۔۔۔۔ "فلرٹ شطرنج کی طرح ہے۔۔۔ اک غلط چال۔۔۔ اور تم شادی شدہ۔۔۔۔" :devil:
 
سید سرکار۔۔۔ بہت ہی معلوماتی مضموں ہے۔۔۔ ہمارے پاس ویبلے کی دونالی بندوق ہے۔۔۔ اس کا ایک سے چھرا پھیل کر نکلتا ہے۔ اور ایک سے اکھٹا۔۔۔ اور اس کا جھٹکا بھی بہت ہی کم ہے۔۔۔ مزے کی چیز ہے۔۔۔ ۔۔ :)

کہاں مشہور ہے۔۔۔ ۔ ہم تو جس کو بھی نشانہ لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔ ۔ کوئی ظالم آواز نکال کر سب اڑا دیتا ہے۔۔۔ :cautious::noxxx:

زبیر بھائی نشانہ بازی کی وضاحت کبھی بھی نہیں فرماتے۔۔۔ خالص مرزا ہیں۔۔۔ اور "حسن شناس" بھی۔۔۔ کسی دھاگے میں ہم کو بتا چکے ہیں کہ میاں حسن کو سمجھا کرو۔۔۔ ۔ مگر یہ نہیں بتایا کہ پیش کے ساتھ پڑھنا ہے۔۔۔ بڑے استاد آدمی ہیں۔۔۔ ۔ اب ہم سمجھیں یا نشانہ لگائیں۔۔۔ ہر دو صورتوں میں ہاتھ ہی ملتے رہ جاتے ہیں۔۔۔ اور مرزا بڑے مرزا (صاحبہ والے) کا آشیر واد لے کر کامیاب و کامران نکلتے ہیں۔ ان کی کامیابی کا اندازہ اس سے لگائے کہ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں۔۔۔ اک دن ترنگ میں ہمیں سمجھانے لگے میاں۔۔۔ ۔ "فلرٹ شطرنج کی طرح ہے۔۔۔ اک غلط چال۔۔۔ اور تم شادی شدہ۔۔۔ ۔" :devil:

ظالم انسان ہنسا ہنسا کر مار دیا :laugh:
 
Top