شاپنگ مال

بحری جہاز شدید طوفان میں گِھرا ھُوا تھا. ایک شخص نہایت خوفزدہ ھو کر عاجزی سے دعا مانگ رھا تھا.۔
دو خواتین اُس کے قریب سے گزریں ایک نے دوسری سے کہا
”تم نے اس آدمی کے چہرے پہ پھیلی ھُوئی زردی کو دیکھا ھے“ ؟
دوسری بولی ”ہاں اِس رنگ کی قمیض میں خرید چکی ہوں , مگر اس رنگ کا دوپٹہ کہیں سے نہیں ملا
 
اس میں تو کوئی شک نہیں کہ خواتین نڈر ہوتی ہیں :p:)
 
اللہ بچائے خود کش سے بھی اور خودکشی سے بھی اور ایک تیسری اقسام بھی ہے خود کشی کی جیسے شادی کہتے ہیں( آمین )
نوٹ :) پہلی دو سے بچنے کی دعا کر سکتے ہیں تیسری کے حق میں دعا کرنا بھائیوں
ہاں بھائی جب مرنا ہے تو شادی کر لو۔:D
 
Top