اے خان
محفلین
کیوں ماحول خراب کرنے پر تلے ہیں آپعورت کی بہادری پر کوئی شک نہیں لیکن عورت کی مکاری کا بھی کوئی جواب نہیں
کیوں ماحول خراب کرنے پر تلے ہیں آپعورت کی بہادری پر کوئی شک نہیں لیکن عورت کی مکاری کا بھی کوئی جواب نہیں
آٹے میں نمک جتنا تو چلتا ہےکیوں ماحول خراب کرنے پر تلے ہیں آپ
نمک اگر زیادہ ہوگیا تو نتائج خراب ہوسکتے ہیں.آٹے میں نمک جتنا تو چلتا ہے
نمک زیادہ ہو جائے تو خمیری روٹی بنا لے نتائج خراب ہوں تو حل تلاش کرتے ہیںنمک اگر زیادہ ہوگیا تو نتائج خراب ہوسکتے ہیں.
اچھااااااا جینمک زیادہ ہو جائے تو خمیری روٹی بنا لے نتائج خراب ہوں تو حل تلاش کرتے ہیں
جی لیکن محنت درکار ہو گی کیونکہ خمیری روٹی میں میدہ شامل ہوتا ہے آٹا نہیںاچھااااااا جی
اور پھر آدمی نے اپنے ڈر کو سائیڈ پر رکھ کر زردی رنگ کے دوپٹے کے لیے دعائیں شروع کر دیں۔۔۔بحری جہاز شدید طوفان میں گِھرا ھُوا تھا. ایک شخص نہایت خوفزدہ ھو کر عاجزی سے دعا مانگ رھا تھا.۔
دو خواتین اُس کے قریب سے گزریں ایک نے دوسری سے کہا
”تم نے اس آدمی کے چہرے پہ پھیلی ھُوئی زردی کو دیکھا ھے“ ؟
دوسری بولی ”ہاں اِس رنگ کی قمیض میں خرید چکی ہوں , مگر اس رنگ کا دوپٹہ کہیں سے نہیں ملا
فیصل آباد میں امتیاز سُپر شاپنگ مال کا افتتاح ہوا ہے شائد وہاں سے مل جائےزردی رنگ کے دوپٹے کے لیے
اب کوءی فائدہ نہیں وہ دونوں خواتین اب ڈوب چکی ہیں ۔۔۔۔فیصل آباد میں امتیاز سُپر شاپنگ مال کا افتتاح ہوا ہے شائد وہاں سے مل جائے
جس جہاز میں دو خواتین ہوں وہ ڈوبا ہی ڈوبااب کوءی فائدہ نہیں وہ دونوں خواتین اب ڈوب چکی ہیں ۔۔۔۔
ہم متفق نہیں ہیں اس بات سے ہر جہاز کیوں نہیں تباہ ہوتاجس جہاز میں دو خواتین ہوں وہ ڈوبا ہی ڈوبا
ڈوبنے کا کہا تھا تباہ ہونے کا نہیںہم متفق نہیں ہیں اس بات سے ہر جہاز کیوں نہیں تباہ ہوتا
ایئر میزبان لڑکیاں ہی ہیں
پھرڈوبنا شاعروں والا ہو گا جس کا نقصان اور فائدہ ایک برابر ہوتا ہے ؟؟ڈوبنے کا کہا تھا تباہ ہونے کا نہیں
ہا ہا ہا ہا ہا ہاہ ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہاہبحری جہاز شدید طوفان میں گِھرا ھُوا تھا. ایک شخص نہایت خوفزدہ ھو کر عاجزی سے دعا مانگ رھا تھا.۔
دو خواتین اُس کے قریب سے گزریں ایک نے دوسری سے کہا
”تم نے اس آدمی کے چہرے پہ پھیلی ھُوئی زردی کو دیکھا ھے“ ؟
دوسری بولی ”ہاں اِس رنگ کی قمیض میں خرید چکی ہوں , مگر اس رنگ کا دوپٹہ کہیں سے نہیں ملا
شکریہبہت خوب