شاپنگ کارٹ میں اردو

راج

محفلین
میں آج کل ایک شوپنگ کارٹ پر کام کر رہا ہوں اور اسکو اردو میں تبدیل کرنا چاہتا ہوں- مگر پریشانی یہ ہے کہ جب بھی میں اردو میں ٹائپ کرتا ہوں تو پیج پر عجب سی شکل آتی ہے - میں نے اس کی لینگویج فائل میں یو ٹی ایف بھی دیا مگر کام نہیں بنا آپ یہ دیکھیں تصویریں-

005fm5.jpg
[/img]

006jo2.jpg


کوئی مجھے اس کا حل بتائے-
تاکہ میں شوپنگ کارٹ کو مکمل کر کے جلد سے جلد آپ کی خدمت میں پیش کر سکوں-
 

راج

محفلین
میں نے شاپنگ کارٹ کی ویب سائٹ پر ان سے رابطہ قائم کیا اور اپنا مسئلہ ان کے سامنے پیش کیا تو ان کا جواب آیا وہ میں آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں شائد اس سے آپ کو کچھ سمجھ میں آئے-

The current version of Shop-Script supports any encoding besides double-byte (Double Byte Character Set). Usually double-byte encoding is used for east-Asian languages (utf8 encoding). Does you language belong to this group? For the correct alphabet symbols representation you have to use encoding supported by Shop-Script, like iso-8859-1 (supports latin symbols and Umlauts) or win-1251 (supports Cyrillic).
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

راج، آپ کا ارادہ تو بہت اچھا ہے لیکن آپ کس سوفٹویر پر کام کر رہے ہیں؟

میرا مشورہ ہوگا کہ کسی سوفٹویر میں اردو سپورٹ شامل کرنے سے پہلے اطمینان کر لیا کریں کہ آیا اس میں utf-8 سپورٹ‌ شامل ہے یا نہیں کیونکہ خود سے پی ایچ پی سکرپٹس میں یہ سپورٹ شامل کرنا قدرے مشکل کام ہے۔

والسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
راج، یہ تو ایک کمرشل سوفٹویر ہے۔ اگر آپ افادہ عام کے لیے کچھ کام کرنا چاہتے ہیں تو کسی فری اور اوپن سورس شاپنگ سوفٹویر کا ترجمہ کریں۔
 
Top