بقول منیر نیازیاگر آپ اپنی بیگم کو شاپنگ کے لئے پانچ هزار دیں اور بعد میں حساب مانگیں تو باقی بس لڑائی بچتی هے-
صاحبِ لڑی غیر شادی شدہ معلوم ہوتے ہیں، اس لئے نا معقول قسم کا سوال پوچھ رہے ہیں۔ارےبیگم کے ساتھ حساب کتاب کیسا؟؟
اگر بیگم کو پیسے مانگنے پڑتے ہیں تو معاشرہ مرد ہی کا ہوا۔ ورنہ شوہر کو بھی مانگنے پڑ سکتے۔ہائے بیگم نامہ!!!
یہ دکھڑے کہاں تک سنو گے کہاں تک سنائیں۔۔۔
پھر بھی یہ شور کہ معاشرہ مردوں کا ہے۔۔۔
بیگم کے ڈسے ہوئے مردوں کا!!!