شاکر شجاع آبادی ۔۔

جہانزیب

محفلین
اے پاکستان دے لوکو، پلیچاں کُو مکا ڈیوو
نتاں جے وی اے ناں رکھے اُو کوں ولا ڈیوو
جتھاں مخلص نمازی ہین، او مسجد وی ہی بیت اللہ
جو مُلاں دی دکاناں ہین، او مسیتاں کُو ڈھا ڈیوو
اُتے انصاف دا پرچم، تھلے انصاف وکدا پیا اے
ایہو جہیی ہر عدالت کُو بمعہ عملہ اُڈا ڈیوو
پڑھو رحمان دا کلمہ، بنڑو شیطان دے چیلے
منافق توں تے بہتر ہے جو کافر ناں رکھا ڈیوو
جے سچ آکھن بغاوت ہے، بغاوت ناں ہے شاکر دا
چڑھو نیزے تے سر بھاویں، میرے خیمے جلا ڈیوو۔
 

الف نظامی

لائبریرین
جو مُلاں دی دکاناں ہین، او مسیتاں کُو ڈھا ڈیوو
اللہ کی مسجد کو گرانا اچھا نہیں۔
البتہ ملا کے دل کی مسجد کو گرانا قابل غور ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
واہ واہ سبحان اللہ، تمام کلام ہی لا جواب اور یہ شعر تو قیامت کا ہے۔

جتھاں مخلص نمازی ہین، او مسجد وی ہی بیت اللہ
جو مُلاں دی دکاناں ہین، او مسیتاں کُو ڈھا ڈیوو


بہت شکریہ جہانزیب صاحب شیئر کرنے کیلیئے۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
واہ جہانزیب بہت اچھی نظم ہے -

میں‌ ناخوش و بیزار ہوں مرمر کی سلوں سے
میرے لیے مٹی کا حرم اور بنا دو
(اقبال)
 
ہاں‌قیصرانی یہ سرائیکی میں ہے ، لیکن میں‌پنجابی اور سرائیکی کو ایک ہی زبان مانتا ہوں جس کے لہجے مخٹلف مگر ذخیرہ الفاط اور گرائمر ایک ہی ہے ۔

کیا نظم شئیر کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ

لیکن آپ کا یہ کہنا کہ سرایئکی اور پنجابی ایک ہی ہیں یہ بات نہین مانی جا سکتی ۔۔۔۔ کیونکہ سرایئکی جتنی شیریں اور میٹھی زبان ہے پجنابی اتنی نہیں ۔ البتہ سرایئکی اور سندھی میں کچھ نا کچہ
مطابقت موجود ہے ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
کیا نظم شئیر کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ

لیکن آپ کا یہ کہنا کہ سرایئکی اور پنجابی ایک ہی ہیں یہ بات نہین مانی جا سکتی ۔۔۔۔ کیونکہ سرایئکی جتنی شیریں اور میٹھی زبان ہے پجنابی اتنی نہیں ۔ البتہ سرایئکی اور سندھی میں کچھ نا کچہ
مطابقت موجود ہے ۔

یہ ان کی ذاتی رائے تھی جس کا احترام کرتے ہوئے میں نے جواب نہیں‌ دیا
 

محسن حجازی

محفلین
جناب کچھ آڈیو بھی ہو جائے؟ سرائیکی پنجابی کیا تمام پاکستانی زبانیں ایک سی ہی ہیں اور بہت مشابہ ہیں آسانی سے سیکھی جا سکتی ہیں اگر آپ ان میں سے محض ایک بھی جانتے ہوں۔
 

محسن حجازی

محفلین
نظم نہیں غزل ہے۔ اور سیاسی شعور کی پختگی پر دلیل ہے۔۔۔ شاکر شجاع آبادی بہاولپور میں ہوتے ہیں شاید۔۔۔
 

جہانزیب

محفلین
یہ تو اپنی اپنی سعچ کی بات ہے، لیکن زبان کی تعریف کی رُو سے صرف لہجہ بدل جانے سے زبان نہیں بدلتی، سرائیکی اور پنجابی زبان میں سب سے بڑا فرق لہجے کا ہے، زبان ذخیرہ الفاط کے فرق سے پہچانی جاتی ہے اور دونوں کے الفاط ایک ہی ہیں ۔ اس طرح امریکہ ، برطانیہ اور انڈیا پاکستان میں بولی جانے والی انگریزی ایک نہیں تین مختلف زبانیں ہوں گی ۔
محسن آپکی فرمائش پر ویڈیو ۔
[ame]http://youtube.com/watch?v=xOrf-sJrCbk[/ame]
 
Top