اودر! ؟نہیں مونجھ اس سے بھی گہرا لفظ ہے جیسے ہجر(جدائی) کے بعد انتہائی شدت سے یاد آنا
شکریہ
ڈٹھے- کیا یہ لفظ 'ڈِٹھا اے'(دیکھا ہے)یا اس کی مخفف شکل 'ڈٹھاے' ہے؟
پائے- اسی طرح یہ لفظ 'پیا اے' یا اس کی مخفف شکل 'پیاے' ہے؟
اکھڑی- شاید یہ لفظ' اُگھڑی' ہے
ان دو لفظوں کا مطلب بھی جاننا چاہتا ہوں
مونجھاں؟
حیڑا؟ شاید یہ لفظ 'جیہڑا' ہے
احسن محی الدین صاحب
جیڑھا کم ہا یار رقیباں دا اُوہو سجنڑ کریندے رہ گن
جینکوں اپنڑاںسمجھ کے حال ڈتم میڈی پاڑ پٹیندے رہ گن
لا تیلی میڈی جھونپڑی کوں ہتھ پیر سکیندے رہ گن
بس شاکر بدلے پانی دے پٹرول سٹیندے رہ گن
مونجھ وسیع المعنی لفظ ہے اور اس کا استعمال مختلف کیفیات کے ساتھ دیکھا ہے۔ کافی عرصہ پہلے مظفر گڑھ کے جم پل ایک کولیگ نے بتایا تھا کہ مونجھ دراصل اس جسمانی کیفیت کا اظہار ہے جب ازدواج میں سے کوئی ایک موجود نا ہو اور دوسرے کو اس کی جسمانی طلب ہو رہی ہو۔
کمال شاعری ہے ۔۔۔جے تنگ ہوویں ساڈی ذات کولوں
دے صاف ڈسا تیڈی جان چھٹے
تیکوں پیار کیتا تیرے مجرم ہاں
دے سخت سزا تیری جان چھٹے
رب توں منگی ضائع نئیں تھیندی
منگ ڈیکھ دعا تیری جان چھٹے
ایویں مار نہ شاکر قسطاں وچ
یکمشت مکا تیری جان چھٹے
شاکر شجاع آبادی
شکریہمونجھ وسیع المعنی لفظ ہے اور اس کا استعمال مختلف کیفیات کے ساتھ دیکھا ہے۔ کافی عرصہ پہلے مظفر گڑھ کے جم پل ایک کولیگ نے بتایا تھا کہ مونجھ دراصل اس جسمانی کیفیت کا اظہار ہے جب ازدواج میں سے کوئی ایک موجود نا ہو اور دوسرے کو اس کی جسمانی طلب ہو رہی ہو۔
واہ۔ بہت خوباحسن محی الدین صاحب
جیڑھا کم ہا یار رقیباں دا اُوہو سجنڑ کریندے رہ گن
جینکوں اپنڑاںسمجھ کے حال ڈتم میڈی پاڑ پٹیندے رہ گن
لا تیلی میڈی جھونپڑی کوں ہتھ پیر سکیندے رہ گن
بس شاکر بدلے پانی دے پٹرول سٹیندے رہ گن