یہ اس شعر کا ترجمہ آپ نے خود کیا ہے؟سنھا بھائیں م سپ سوکا جنھیں پیٹ
تنھیں جی جھپیٹ ھاتھی ھندا نہ چورے
شاھ بھٹائی سندھ کے
صوفی اور عظیم شاعر
شاھ سائی فرماتے ہیں کے
ساپ کو پتلا نہ سمجھو جن کے پتلے پیٹ ہوتے ہیں جب ان کی پکڑ میں ھاتھی جیسا بڑا جانوربھی آئے تو نکل نہیں پاتا۔ُُ
یہ اس شعر کا ترجمہ آپ نے خود کیا ہے؟
معذرت جي ڳالھ ناھي پر عجيب ضرور لڳو اوھان شيخ اياز جو ترجمو ٿيل رسالو ھٿ ڪيو ته وڏا وڙ ٿيندا۔