حسیب نذیر گِل
محفلین
آخر کار شاہد آفریدی کا اصل چہرہ سامنے آ ہی گیا
خیر اسکی بچی نیچے گر گئی اسکا مجھے معلوم نہیں۔بہرحال یہ انتہائی مکروہ فعل ہے۔
میں نے ویڈیو اچھی طرح دیکھ کر پوسٹ کی ہےتو پھر آپ کو واقعہ کا پورا علم ہے نہ ہی آپ نے ویڈیو دیکھی ہے۔
آفریدی کی جگہ کوئی بھی ہوتا تو یہی کرتا۔
آپ ویڈیو دیکھ لیں اس میں کسی جگہ یہ ذکر نہیں ہوا کہ اسکی بچی نیچے گر گئی تھی۔تو پھر آپ کو واقعہ کا پورا علم ہے نہ ہی آپ نے ویڈیو دیکھی ہے۔
آفریدی کی جگہ کوئی بھی ہوتا تو یہی کرتا۔
آپ ویڈیو دیکھ لیں اس میں کسی جگہ یہ ذکر نہیں ہوا کہ اسکی بچی نیچے گر گئی تھی۔
تو پھر آپ ہی بتائیے کہ اگر کسی کی فیملی اراکین کو اسطرح دھکے لگ رہے ہوں تو وہ کیا کرے گا ؟ میرے خیال سے آفریدی کا ردعمل فطری ہے۔ مداحوں نے بدتمیزی کی انتہا کر چھوڑی تھی اور سیکیورٹی کا انتظام بھی ناقص معلوم ہو رہا ہے۔میں دیکھ چکا ہوں دوسری ویڈیو جس میں اسکا انٹرویو ہوا تھا اس حادثے کے بعد
اس بات کا تو اسے پہلے معلوم ہونا چاہئیے کہ آگے اسکے مداح ہونگے۔دوسری کمزوری سیکیورٹی کی ہے ناکہ مداحوں کیتو پھر آپ ہی بتائیے کہ اگر کسی کی فیملی اراکین کو اسطرح دھکے لگ رہے ہوں تو وہ کیا کرے گا ؟ میرے خیال سے آفریدی کا ردعمل فطری ہے۔ مداحوں نے بدتمیزی کی انتہا کر چھوڑی تھی اور سیکیورٹی کا انتظام بھی ناقص معلوم ہو رہا ہے۔
قومی سٹار اور عہدیدار میں فرق ہے۔ کھیل کے میدان میں بے شک وہ ایک خاص رویے کے پابند ہیں لیکن اپنی زندگی کے دوسرے معاملات میں ان کا رویہ عام لوگوں جیسا ہی ہو گا۔جب بندہ قومی سٹار بن جاتا ہے تو اسکو غصے پر قابو رکھنا پڑتا ہے۔اسے اپنی رینک کا لحاظ رکھنا پڑتا ہے۔
یہ صرف آپ کی قیاس آرائی ہے۔ اصل واقعہ تو عینی شاہد ہی بتا سکتے ہیں۔یہ لازمی نہیں کہ جس آدمی کو اس نے گھونسا مارا ہے وہی قصور وار ہو
مشرف کونسا فرشتہ تھا جس کو بلیک میل کرکے گناہ سرزد ہو گیا۔جیو ٹی وی کی بلیک میلنگ سے تو مشرف نہیں بچ سکا تھا
وہ کس طرح؟کیا حکمرانوں کے سیاہ کرتوت دکھانا عوام کو بیوقوف بنانا ہے؟حکمرانوں کے بعد سب سے زیادہ عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کرنے والا میڈیا ہی ہے
اچھا کیا جو آفریدی کا یہ روپ دکھا دیا کہ وہ ایک اکھڑ مزاج آدمی ہے۔ڈان نیوز نے یہ خبر نشر کی ہے اور ساتھ ہی شاہد خان آفریدی کا انٹرویو بھی نشر کیا ہے جس میں آفریدی نے غصے کی وجہ بتائی ہے اور اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اگر ہم ڈان نیوز نہ دیکھتے اور صرف جیو نیوز کی خبر مدنظر رکھتے تو ضرور آفریدی کے متعلق ہمارے منفی جذبات ابھرتے۔ جیو نیوزوالے کمبختوں نے یہ بھی نہیں سوچا کہ نہ صرف ملک پاکستان بلکہ پوری دنیا میں آفریدی کے کروڑوں مداح اور چاہنے والے ہیں ان کy دل کو ٹھیس پہنچے گی. ان کواپنی بلیک میلنگ اور شرپسندی والی پالیسی ہی محبوب ہے۔ میں پہلے جیو بڑے شوق سے سنا کرتا ہے لیکن اب میں کہتا ہوں۔
.I hate Geo
میں نہ مشرف کو صحیح سمجھتا ہوں اور نہ ہی اسکی باقیات کو۔ سیاستدانوں اور دوسرے غلط لوگوں کے کرتوت عوام الناس تک بہم پہنچانا بہت ہی اچھا کام ہے۔ کوئی بھی ذی شعور شخص اس امر کی مخالفت نہیں کرسکتا۔ لیکن کسی بھی شخص اور ادارے کو بلیک میل کرنا سب سے بڑھ کر گندا کام ہے جس کی ہر ذی شعور شخص مذمت ہی کرے گا۔مشرف کونسا فرشتہ تھا جس کو بلیک میل کرکے گناہ سرزد ہو گیا۔
وہ کس طرح؟کیا حکمرانوں کے سیاہ کرتوت دکھانا عوام کو بیوقوف بنانا ہے؟