ایک بار پھر مبارک ہو منصب ہزاری
کا ڈی این اے مختلف ہےاس شریر
بچت ہو گئیہماری جانب سے بھی
بالکل بھی نہیں۔ یہ دھاگہ صرف دلوں کی محبت بانٹنے اور سمیٹنے کیلئے ہے۔ کاٹا یا کانٹے دوسرے دھاگوں میںغصہ نہیں کرنا پاء جی
یہ چیز۔۔بالکل بھی نہیں۔ یہ دھاگہ صرف دلوں کی محبت بانٹنے اور سمیٹنے کیلئے ہے۔ کاٹا یا کانٹے دوسرے دھاگوں میں
مجھے معلوم ہی نہیں تھا کہ آپ یہ دھاگہ بنانے کیلئے میری نگرانی کر رہی ہیں۔ میں نے خوامخواہ میں یاز اور عبداللہ محمد بھائی کو “اکسا” دیاہائے یہ تھریڈ میں نے بنانا تھا ۔
چلیں نیکسٹ ٹائم سہی۔۔ میں نے ویسے کبھی نگرانی کی نہیں۔۔ لیکن عبید بھائی نے ایک تھریڈ میں کہا تھا آپ کو مبارک باد بھرپور طریقے سے دیں گے۔ تب میں نے سوچا تھا میں تھریڈ بناؤں گی اور واقعی "بھرپور" طریقے سے مبارکباد دوں گی۔۔مجھے معلوم ہی نہیں تھا کہ آپ یہ دھاگہ بنانے کیلئے میری نگرانی کر رہی ہیں۔ میں نے خوامخواہ میں یاز اور عبداللہ محمد بھائی کو “اکسا” دیا