مبارکباد شاہد شاہ صاحب کے 1000 مراسلے

ہائے یہ تھریڈ میں نے بنانا تھا ۔:(
میں کل سے دیکھ رہی تھی کب پورے ہوں گے۔۔ آج سکول سے واپسی پہ مارکیٹ جانا پڑ گیا۔۔ اور اور ۔۔۔ یہ آپ نے بنا دیا سرجی۔۔۔۔ :(ہمیشہ دیر کردیتی ہوں۔۔۔۔:p:(
ہمیشہ دیر کر دیتی ہیں وہ
بازار میں جا کر
وہ اکثر بھول جاتی ہیں
کہ واپس گھر بھی جانا ہے
ابھی سبزی پکانی ہے
ابھی روٹی کھلانی ہے
کسی کو اک ہزاری مرحلے پر داد دینی ہے
اگرچے آتما اس کی وہی جانی جانی ہے
ہمیشہ دیر کر دیتی ہیں وہ
لئیق نیازی نہیں قادری :)
 

سین خے

محفلین
شاہد شاہ بھائی آپ کو مبارک ہو کہ آپ ایک ہزار مراسلوں کے بعد بھی ہمارے درمیان موجود ہیں :)
 

ہادیہ

محفلین
ہمیشہ دیر کر دیتی ہیں وہ
بازار میں جا کر
وہ اکثر بھول جاتی ہیں
کہ واپس گھر بھی جانا ہے
ابھی سبزی پکانی ہے
ابھی روٹی کھلانی ہے
کسی کو اک ہزاری مرحلے پر داد دینی ہے
اگرچے آتما اس کی وہی جانی جانی ہے
ہمیشہ دیر کر دیتی ہیں وہ
لئیق نیازی نہیں قادری :)
حرکتیں ساری میری لکھی اور نام اپنا ۔۔ :brokenheart:
نا آپ نے کونسی روٹی پکانی ہوتی ہے؟:rollingonthefloor:
 
حرکتیں ساری میری لکھی اور نام اپنا ۔۔ :brokenheart:
نا آپ نے کونسی روٹی پکانی ہوتی ہے؟:rollingonthefloor:
یہ شاعر کا نام تھا، منیر نیاری کی شہرہ آفاق نظم ہے "ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں" اس کی طرز پر لکھی ساتھ میں وضاحت کر دی کہ یہ منیر نیازی نہیں لئیق قادری کی نظم ہے۔
 
Top