شاہی زیورات

اس پوسٹ کی تعریف نہ کرنا بڑی زیادتی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شاندار تعبیر ۔۔۔۔۔ یہ محض زیورات نہیں آرٹ کا شاہکار ہیں۔۔۔۔ شکریہ
 

زینب

محفلین
تو کریں نا تعریف پھر یونس صاحب کس نے منع کیا ۔۔۔۔پھر اپ تعریف میں کنجوسی کیوں دکھا رہے ہیں
 

تعبیر

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]ان زیورات میں‌ آخر ایساشاہیانہ کیا ہے ؟؟ [/FONT]
good question next question plzzzzz :grin:




تعبیر سسٹر دھیان سے دیکھیں۔محسن زیورات کے پیچھے نہیں زیوارت والیوں کے پیچھے لگا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:

اتنے دنوں سے محسن نے بھی اس بات کی تردید نہیں کی سو اب مجھے بھی کچھ کچھ شک ہو رہا ہے :grin:
 

محسن حجازی

محفلین
لو جی تردید آگئی فورا آگئی! بھئی ہم زیورات کے پیچھے نہیں اوہ معاف کیجئے گا الٹا ہو گیا، ہم صرف زیورات ہی میں دلچسپی رکھتے ہیں۔:grin:
 

زینب

محفلین
چلو اقرار تو کیا۔۔۔۔۔۔۔تھوڑا ہی سہی۔۔۔۔۔۔ہم پورا بھی منوا لیں گے
 

زینب

محفلین
یہ بہت گھنے میسنے ہیں انہیں پکڑنے کے لیے پولیس جیسا بندہ ہی ہونا چایے ورنہ"ہم تو معصوم جی" کہہ کے صاف نکل جاتے ہیں
 

زینب

محفلین
گھنے کا مطلب نہیں پتا۔۔۔۔۔ویسے یہاں معصوم لفظ پہلے ہی کسی اور نے رجسٹرڈ کروا رکھا ہے اپ کسی اور نام پے گزارہ کریں
 
Top