عبدالقدیر 786
محفلین
سارے مصالحوں کے ڈبے خالی کردئیےبہت مزے دار لگ رہی ہے مصالحے بھی بہت اعلیٰ ڈالے ہیں ۔۔۔۔
اگر پھر بھی اچھی نہ بنی
تو پھر اللہ ہی حافظ ہے
آخری تدوین:
سارے مصالحوں کے ڈبے خالی کردئیےبہت مزے دار لگ رہی ہے مصالحے بھی بہت اعلیٰ ڈالے ہیں ۔۔۔۔
آؤکراچی والو آج آپ کی دعوت ہے۔کب اور کہاں یہ آپ لوگ طے کرلیںکبھی یہ بھی بول دیں کہ آو کراچی والو آج آپ کی دعوت ہے
یہ جذباتی بیان ہےآؤکراچی والو آج آپ کی دعوت ہے۔کب اور کہاں یہ آپ لوگ طے کرلیں
اسیں اللہ دے فضل نال جٹ آں ساڈےجذبات وی سچ ای نے۔تسیں آندی کرو۔ ست بسم اللہ جی آیاں نوںیہ جذباتی بیان ہے
اردو محفل والے پہنچ بھی جائیں گے
تیار رھئیے گا پھر
اللہ برکت دےاسیں اللہ دے فضل نال جٹ آں ساڈےجذبات وی سچ ای نے۔تسیں آندی کرو۔ ست بسم اللہ جی آیاں نوں
یہ فیصلہ سب کی مرضی سے ہو۔میرے خیال میں لال قلعہ بہتر رہے گا
جی بہتر ہوگایہ فیصلہ سب کی مرضی سے ہو۔
اس کی فکرنا کریں۔ پروگرام بنائیںجی بہتر ہوگا
سب لوگ رقم ایک جگہ جمع کروادیں
اُس رقم سے دعوت کا اہتمام کرلیا جائے
میرا مشورہ تو یہ ہی ہے
باقی احباب سے بھی مشورہ ہو پھر ہی بہتر رہے گااس کی فکرنا کریں۔ پروگرام بنائیں
آؤکراچی والو آج آپ کی دعوت ہے۔کب اور کہاں یہ آپ لوگ طے کرلیں
آپ کیوں رو رہی ہیں
6 سے 8 گھنٹےکتنا وقت لگتا ہوگا اِس کو بناتے ہوئے