شاہ دولہ کے چوہے

http://www.thenewstribe.com/2015/06/26/rats-of-shah-dola-a-pathetic-side-of-our-society/
peer-doal.jpg

ایک ارٹیکل کے مطابق شاہ دولہ بانجھ عورتوں کو ہری کرسکتے تھےاور بدلے میں پہلی اولاد ملتی ہے جنھیں فولادی ٹوپی پہنا کر چھوٹے سر کا بنادیا جاتاہے
مجھے شک کہ یہ کام فولادی ٹوپی کا نہیں بلکہ زکا وائرس کا ہے جو برازیل میں پھیل چکا ہے اور امریکا کا رخ کررہا ہے۔ کیا پاکستان میں یہ پہلے سے ہی ہے؟ کیا امریکہ میں اگلی صدی میں شاہ دولہ کے چوہے راج کریں گے؟
 
Top