شاہ رخ خان کی کچھ ذاتی تصویریں

تعبیر

محفلین
اگر اس فضول کام کے لیئے آپ نے اسے دلیل کے طور پر پیش کیا ہے تو یہ بے منطقی دلیل ہے ۔۔۔ تاہم پیغام بہت اچھا ہے ۔۔۔ اور نفرت بے وجہ تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا وجہ کے ساتھ بھی میں زیادہ دن نہیں کر سکتا
فلموں یا کسی بھی قسم کی تفریح کے لیئے میں اس با مقصد ہونا بھی ضروری سمجھتا ہوں ، اسلیئے اس میں ہندوستانی یا ہالی ووڈ یا کوئی اور ! کوئی قید نہیں :) تاہم ان موصوف کی کوئی ایسی فلم کم از کم میرے علم میں نہیں جس سے کوئی سبق ملتا ہو جو با مقصد ہو ، اور پھر مسلمانوں کے ساتھ توہین آمیز رویہ ، بحیثیت مسلمان معذرت خوانہ رویہ ۔۔۔۔۔۔۔ بہت کچھ
میرا خیال ہے میرے مختصر جملے نے جو مشکل کھڑی کی ہے وہ صاف ہو گئی ہو گی ۔۔۔
وسلام

ارے بابا شاہ رخ میرا کوئی سگا نہیں ہے جو میں اس کے لیے آپ سے الجھوں۔ ہاں میں آپ کے پہلے والے جواب کا کچھ اور ہی مطلب سمجھی تھی۔

آپ تو اسے مسلمان بھی سمجھتے ہیں جبکہ میری نظر میں یہ صرف نام کا مسلمان ہے۔
پچھلی دفعہ کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں ؟ چل رہا تھا اور اس میں ایک اور نام کا مسلمان اداکار کہ رہا تھا کہ مسلمان رمضان میں چالیس روزے رکھتے ہیں۔ اس نے کچھ بھی نہیں کہا ۔ یہ تو انکا حال ہے
 
ابو کاشان

خود یہ موصوف چرچ اور مندر جاتے ہیں، (مسجد کا پتہ نہیں، کبھی گئے ہیں یا نہیں) بیٹا ان کا عیسائی ہے۔ بیوی اور بیٹی ہندو۔
اپنی ماں کی قبر پر سجدہ کرتے ہیں۔ فرماتے ہیں کہ وہ جنت میں بیٹھی دوسری عورتوں کو بناتی ہوں گی کہ میرا بیٹا بھارت کا سب سے بڑا کلاکار ہے۔ لا حول و لا قوۃ ۔ یہ تو ان لوگوں کا حال ہے۔

اللہ مجھ سمیت تمام مسلمانوں کو اپنے صحیح دین پر چلنے کی اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمین۔
 
تعبیر

محفلین
ابو کاشان اس جنتی ماں کا فرمان نہیں سنا جو کہ شاہ رخ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ بیٹا نماز چاہے مت پڑھنا کہ وہ ضروری نہیں پر دعا ضرور مانگا کرو ۔
 
Top