عمر سیف
محفلین
یہاں قصاص کا کلیہ ہے۔۔۔ ۔
یہاں قصاص کا کلیہ ہے۔۔۔ ۔
دباؤ والی بات ہندوستان میں بھی دیکھی، اور یہ کہ مینجمنٹ کے پاس ایسے ایسے لالچ دینے والے بہانے ہوتے ہیں کہ لوگ اختتام ہفتہ اور نصف شب تک کام کرتے رہتے ہیں۔ یوں معاشرتی زندگی متاثر ہوتی ہے اور بیوی بچوں کے لیے وقت نہیں ہوتا ہے یا انسان تھکا ہارا اور چڑچڑا سا گھر پہنچتا ہے، اس پر راستے کی کلفتیں، ہجوم اور دیگر آلائشیں اضافی۔سعود بھائی۔۔۔ میں اس فیلڈ سے گزشتہ آٹھ سال سے منسلک ہوں۔۔۔ پاکستان کی بڑی بڑی کمپنیز میں کام کرنے کا اتفاق ہوا ہے۔۔ ۔مگر کیا جانیے کیا بات ہے کہ یہ سلسلہ ہر جگہ ہی ہے۔۔ پریشر دینا شاید یہ لوگ سمجھتے ہیں اس سے کام لے لیتے ہیں۔۔ حالانکہ ڈیڈ لائنز پھر بھی متاثر ہوتی ہیں۔۔۔ اور بات وہیں رہتی ہے۔۔۔
کبھی ہم لکھیں گے ان باتوں پر۔۔۔۔ پر جن کو پڑھانا مقصود ہے۔۔۔ وہ اس دنیا سے آشنا نہیں۔۔۔دباؤ والی بات ہندوستان میں بھی دیکھی، اور یہ کہ مینجمنٹ کے پاس ایسے ایسے لالچ دینے والے بہانے ہوتے ہیں کہ لوگ اختتام ہفتہ اور نصف شب تک کام کرتے رہتے ہیں۔ یوں معاشرتی زندگی متاثر ہوتی ہے اور بیوی بچوں کے لیے وقت نہیں ہوتا ہے یا انسان تھکا ہارا اور چڑچڑا سا گھر پہنچتا ہے، اس پر راستے کی کلفتیں، ہجوم اور دیگر آلائشیں اضافی۔
چلیں آپ لکھیں اور جنوں کے بجائے انسانوں کو پڑھا دیں۔کبھی ہم لکھیں گے ان باتوں پر۔۔۔ ۔ پر جن کو پڑھانا مقصود ہے۔۔۔ وہ اس دنیا سے آشنا نہیں۔۔۔
افسوس کل ہی آئینہ توڑ بیٹھا ہوں۔۔۔۔چلیں آپ لکھیں اور جنوں کے بجائے انسانوں کو پڑھا دیں۔
لیں، اب بٹیا اسکول جانے کے لیے تیار کیسے ہوں گی، جلدی سے قد آدم آئینہ لا کر دیوار پر آویزاں کریں۔افسوس کل ہی آئینہ توڑ بیٹھا ہوں۔۔۔ ۔
لاجواب کر دیا۔۔۔لیں، اب بٹیا اسکول جانے کے لیے تیار کیسے ہوں گی، جلدی سے قد آدم آئینہ لا کر دیوار پر آویزاں کریں۔
Good, better, excellentگُڈ کے بعد ہوتا ہے ایکسیلینٹ ۔۔
GOOD BETTER BESTGood, better, excellent
دیکھ لیں، جان بوجھ کر غلط لکھ رہے تھے نا؟GOOD BETTER BEST
Good, better, excellent
ارے آپ دونوں کو تو تینوں فارمز آتی ہیں۔۔۔ حالانکہ آپ دو ہیں۔۔۔ (مذاق عمر بھائی کے انداز میں)GOOD BETTER BEST
آداب آداب۔۔۔۔ ۔۔۔۔واہ واہ واہ ۔۔۔ ۔!
بہت ہی خوب افسانہ ہے ایسی شاعری برسوں بعد پڑھنے کو ملتی ہے۔ تحریر پیش کرنے کا شکریہ۔ کیا ہی اچھا ہوتا اگر اس تحریر کو اردو محفل میں بھی لگا دیتے۔
ہاہاہاہاہا۔۔۔ ۔!
بالکل۔۔۔یہ دُکھ ایک نوکری پیشہ انسان ہی سمجھ سکتا ہے
آپ آ گئے نا؟ تو تین پورےارے آپ دونوں کو تو تینوں فارمز آتی ہیں۔۔۔ حالانکہ آپ دو ہیں۔۔۔ (مذاق عمر بھائی کے انداز میں)
لیکن میں تو اس میدان میں ہی نہیں۔۔۔آپ آ گئے نا؟ تو تین پورے
اچھا جی، جب ضمانت درکار تھی تو موجود تھے نالیکن میں تو اس میدان میں ہی نہیں۔۔۔
ضمانت کا انگلش کی پہلی، دوسری اور تیسری فارم سے کیا تعلق ہے۔۔۔اچھا جی، جب ضمانت درکار تھی تو موجود تھے نا
وہی جو پہلی دوسری تیسری فارم کا میدان سے ہےضمانت کا انگلش کی پہلی، دوسری اور تیسری فارم سے کیا تعلق ہے۔۔۔
ارے آپ دونوں کو تو تینوں فارمز آتی ہیں۔۔۔ حالانکہ آپ دو ہیں۔۔۔ (مذاق عمر بھائی کے انداز میں)