الف عین
لائبریرین
اردو کا عہد ساز جریدہ شبخون کا تو کچھ ماہ پہلے انتقال ہو چکا۔ آخری شمارے میں ان چالیس سالوں کا انتخاب شامل تھا، اس کے بعد شمس الرحمٰن فاروقی صاحب نے اسے بند کر دیا۔
بھدوہی سے سبقِ اردو دانش الہ آبادی کی ادارت میں شائع ہوتا ہے۔ یہ اب اسی کے نقشِ قدم پر رواں ہے۔ یہاں تک کہ اس کا گیٹ اپ بھی شبخون مرحوم جیسا ہے۔ شمس الرحمٰن فاروقی کے بھتیجے نورالرحمٰن فاروقی نے یہ سائٹ بنا رکھی ہے۔
http://shabkhoon.in/
لیکن اب کچھ وجوہ سے اپنے چچا سے ہی نہیں بلکہ اردو ادبی دنیا سے بھی کٹ رہے ہیں۔
http://shabkhoon.in/default.htm
شبخون۔اِن کا ڈومین اگست میں اکسپائر ہو رہا ہے اور وہ اس کو ری نیو بھی نہیں کر رہے ہیں۔
چنانچہ رسالہ شبخون کے بعد اب یہ سائٹ بھی اللہ کو پیاری ہو نے والی ہے۔