محب علوی
مدیر
شبستان سرور جلد 4 المعروف الف لیلہ مشہور
رجب علی بیگ سرور کی شہرہ آفاق کتاب فسانہ عجائب کی ٹائپنگ اور پروف کے بعد رجب علی بیگ سرور ہی کی ایک اور دلچسپ کتاب شبستان سرور کی پہلی تین جلدوں کا پروف مکمل ہو چکا ہے اور اب چوتھی اور آخری جلد کے پروف کے لیے یہ دھاگہ مختص کیا گیا ہے۔
اس کتاب کو مشرف علی فاروقی صاحب نے ازراہ کرم اپنے ادارے سے ٹائپ کروا کر شعیب کو مکمل متن بھیج دیا تاکہ ہم لوگ اسے پروف ریڈ کرکے شائع کر سکیں۔ کتاب کے پروف سے متعلق پیشرفت اس دھاگے میں زیر بحث رہے گی۔
ریختہ ربط
شبستان سرور آرکائیو ویب لنک
گوگل ڈاکس ربط
شبستان سرور جلد چہارم (گوگل ڈاکس)
اس کتاب میں گوگل ڈاکس میں کتاب کا صفحہ نمبر ہی حوالے کے لیے استعمال ہو رہا ہے کیونکہ اس کتاب کا پروف آرکائیو ویب کی مدد سے کیا جا رہا ہے۔
شعیب پروف تجاویز
اس کی پروف خوانی میں حسب ذیل امور کا خاص خیال رکھنا ہے:
۱۔ علاحدہ لفظوں کو ملا کر لکھا گیا ہے، انھیں توڑ کر لکھنا ہے۔ مثلاً "نکرنیکا کام" کو "نہ کرنے کا کام" لکھنا ہے۔
۲۔ قدیم طرز املا کو جدید طرز املا سے بدلنا ہے، مثلاً پہونچ کو پہنچ، اونھوں کو انھوں، اونھیں کو انھیں، طیار کو تیار وغیرہ۔
۳۔ کاتب کو بعض مقامات پر کچھ الفاظ سمجھ میں نہیں آئے تو انھیں چھوڑ دیا گیا ہے، انھیں لکھنا ہے۔
پروف عمومی تجاویز
1۔ گوگل ڈاکس کے صفحہ کا ریختہ یا پی ڈی ایف کے اصل صفحے کے ساتھ موازنہ کرنا ہے۔
2۔ کوما اور ختمہ (period) دیکھنا ہے کہ ٹھیک جگہ لگا ہے یا جہاں مناسب بنتا ہے، کئی دفعہ اصل نسخے میں کوما اور ختمہ صحیح استعمال نہیں ہوا۔
3۔ اس کے علاوہ املا کی غلطیاں اور اصل متن سے کچھ غلط ٹائپ ہو گیا ہو۔
4۔ پرانی املا کو جدید سے بدلنا ہے جیسے ھر کو ہر ، ھو کو ہو ، ھے کو ہے۔
5۔ جس غلط لفظ یا چھوٹے ہوئے لفظ کو لکھا یا ٹھیک ہے اسے سرخ رنگ سے بولڈ کر دیں۔
6۔ جس لفظ پر شک ہو کہ شاید غلط ہے اسے بولڈ کر دیں۔
7۔ جملہ ختم ہونے پر آخری لفظ کے ساتھ ہی ختمہ کا نشان مثلاََ
اس جملے کے اختتام کے ساتھ ہی ختمہ ہے۔
اس جملے کے اختتام کے بعد ایک اسپیس ہے اورپھر ختمہ ۔

آخری تدوین: