پروف صفحات تقسیمپروف صفحات تقسیم
عینی: کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔2 تا 6 مکمل
محب علوی: کتاب صفحات۔۔۔۔۔7 تا 11
عینی: کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔ 12 تا 16مکمل
فرحت: کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔ 17 تا 21
سیما علی: کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔22 تا 26
محب علوی: ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔27 تا 35 مکمل
محب علوی: ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔36 تا 40
بہتر میں 5 صفحات لے لیتی ہوںمومن فرحین 5 صفحات اس پر شروع میں کافی ہوں گے۔
جی بالکل، بس صفحات کا نمبر خود دینا پڑے گا کیونکہ یہ کتاب لکھی ہوئی کہیں سے ملی ہے اور اس میں صفحات کا نمبر ہمیں خود دینا ہو گا۔پروف صفحات تقسیم
عینی: کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔2 تا 6 مکمل
محب علوی: کتاب صفحات۔۔۔۔۔7 تا 11
عینی: کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔ 12 تا 16مکمل
فرحت: کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔ 17 تا 21
سیما علی: کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔22 تا 26
محب علوی: ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔27 تا 35 مکمل
محب علوی: ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔36 تا 40
سید عاطف علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔41-50
-------------------------------
یعنی 41-50 میں لیتا ہوں ۔
مومن فرحین آپ صفحہ نمبر 51 سے 55 تک لے لیں۔صفحات نمبر بتا دیں کس ترتیب سے جا رہا ہے
اپنے اپنے اول صفحے کا آغاز تلاش کر کے لائن فیڈ کے ساتھ صفحے کا نمبر ڈال دیتے ہیں ۔ اور یوں کام شروع کرلیتے ہیں ۔جی بالکل، بس صفحات کا نمبر خود دینا پڑے گا کیونکہ یہ کتاب لکھی ہوئی کہیں سے ملی ہے اور اس میں صفحات کا نمبر ہمیں خود دینا ہو گا۔
اس کتاب کی گوگل ڈاکس فائل میں صفحات کے نمبر پہلے خود دینے پڑیں گے اور یہ بھی ایک کام ہے اس میں
یہ دوسرے سے نسخے سے ٹائپ کيا گیا ہے۔محب علوی
میں نے اس کتاب کے متن کو گوگل ڈاک میں صفحات میں تقسیم کر دیا ہے۔
اس دھاگے میں جس گوگل ڈاک کا ربط دیا گیا ہے وہ صرف جلد اول اور جلد دوم ہیں۔ اگر بقیہ متن کا ربط ملے گا تو اسے بھی میں صفحات میں تقسیم کر سکتا ہوں۔
کتاب کا صفحہ 236 پی ڈی ایف میں موجود نہیں ۔ یہ صفحہ گاگل ڈاک میں ٹائپ ہوا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ صفحہ موجود تھا لیکن آرکائیو میں موجود نہیں بلکہ صفھہ 237 ہی دو بار موجود ہے جیسا کہ اس ربط میں دیکھا جا سکتا ہے۔
اگر ہو سکے تو یہ صفحہ کہیں سے ڈھونڈ کر شیئر کر دیں۔Shabistan-e-suroor Tr: Alif Laila Mashoor : Mirza Rajjab Ali : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet Archive
Book Source: Digital Library of India Item 2015.398372dc.contributor.author: Mirza Rajjab Alidc.contributor.other: State Central...archive.org
اس کے علاوہ میں نے تمام موجود متن کو نوشتہ میں منتقل کر دیا ہے۔ اگر آپ بہتر سمجھیں تو اس کتاب پر کام کو نوشتہ پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے لائبریرین کے ای میل چاہیے ہوں گے تا کہ ان کے اکاؤنٹ بنا سکوں۔
کیا آپ اس ایک صفحے کا عکس یہاں مہیا کر سکیں گے؟یہ دوسرے سے نسخے سے ٹائپ کيا گیا ہے۔
جی بالکل نوشتہ پر منتقل کیا جانا چاہیے اور جو ساتھی جہاں جہاں سہولت سمجھتا ہے وہ کرتا جائے۔ میں اور آپ تو نوشتہ پر لازمی شروع کرتے ہیں اور دیگر ممبران کی بھی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔محب علوی