سندباد
لائبریرین
میرے پیارے پاکستان!
سب سے اچھی تیری شان
میرے پیارے پاکستان
ہم سب تیرے رکھوالے
ہم سب تیرے متوالے
تجھ پر جان اور دل قربان
میرے پیارے پاکستان
تو ہے قمر، تُو ہے خورشید
تُو اپنی خوشیوں کی نوید
تُو ہے اپنا دل اور جان
میرے پیارے پاکستان
تُو ہے سب کا، تُو میرا
تُو خوشیوں کا ہے ڈیرا
ہم سب کی خوشیوں کے مان
میرے پیارے پاکستان
٭٭٭
سب سے اچھی تیری شان
میرے پیارے پاکستان
ہم سب تیرے رکھوالے
ہم سب تیرے متوالے
تجھ پر جان اور دل قربان
میرے پیارے پاکستان
تو ہے قمر، تُو ہے خورشید
تُو اپنی خوشیوں کی نوید
تُو ہے اپنا دل اور جان
میرے پیارے پاکستان
تُو ہے سب کا، تُو میرا
تُو خوشیوں کا ہے ڈیرا
ہم سب کی خوشیوں کے مان
میرے پیارے پاکستان
٭٭٭