سر آپکی تشریف آوری اور توجہ کے لیے بہت شکریہ۔سَمت کے لئے منتخب کی جا سکتی ہے نظم، کس نام سے دی جائے؟ مزید ایک نظم بھیجو
نظم پسند کرنے کے لیے شکریہ۔خوبصورت نظم۔
بہت خوب!
لیکن غلط زمرہ میں ہے۔
بہت نوازش ۔بہت خوب المیٰ بہن ، اچھی نظم ہے
بھئی مجھے کچھ زیادہ تو نہیں معلوم لیکن شاید یہ بحور سے آزاد شاعری کے زمرے میں ہونی چاہیے تھی۔زمرہ شاید اصلاحِ سخن ہونا چاہیے تھا
آپا، جو بحور سے آزاد شاعری ہوتی ہے اس میں وزن کی قید نہیں ہوتی جبکہ اس نظم میں "فاعلاتن" کی تکرار ہے۔بھئی مجھے کچھ زیادہ تو نہیں معلوم لیکن شاید یہ بحور سے آزاد شاعری کے زمرے میں ہونی چاہیے تھی۔
وزن کی قید نہ ہونا کیا بے وزن ہونے کے التزام جیسا ہے؟؟آپا، جو بحور سے آزاد شاعری ہوتی ہے اس میں وزن کی قید نہیں ہوتی جبکہ اس نظم میں "فاعلاتن" کی تکرار ہے۔
بے وزن تو شاعری میں ایک عیب کو کہتے ہیں جسے اکثر مبتدی سہواً کرتے ہیں لیکن آپ جس کا پوچھ رہے ہیں وہ تو نثری شاعری ہوتی ہے۔وزن کی قید نہ ہونا کیا بے وزن ہونے کے التزام جیسا ہے؟؟
تو کیا یہ لازم ہے کہ نثری شاعری کسی وزن میں نہ ہو ؟ اس سلسلے میں رہ نمائی کیجئے کہ نثری شاعری کی وہ کیا خصوصیات ہیں جو نہ ہوں تو اسے نثری شاعری نہ کہا جائے گا اس سلسلے میں (میرے نزدیک لاعلمی کی )بڑی دھند ہے۔ اسے تھوڑا سا واضح فرما دیجئے ۔ یا کم از کم اتنا کہ واضح نظر آنا شروع ہو جائےبے وزن تو شاعری میں ایک عیب کو کہتے ہیں جسے اکثر مبتدی سہواً کرتے ہیں لیکن آپ جس کا پوچھ رہے ہیں وہ تو نثری شاعری ہوتی ہے۔
یہ بڑی ٹیڑھی کھیر ہے فیصل بھائی 🙂تو کیا یہ لازم ہے کہ نثری شاعری کسی وزن میں نہ ہو ؟ اس سلسلے میں رہ نمائی کیجئے کہ نثری شاعری کی وہ کیا خصوصیات ہیں جو نہ ہوں تو اسے نثری شاعری نہ کہا جائے گا اس سلسلے میں (میرے نزدیک لاعلمی کی )بڑی دھند ہے۔ اسے تھوڑا سا واضح فرما دیجئے ۔ یا کم از کم اتنا کہ واضح نظر آنا شروع ہو جائے
ہم لائے تھے کچھ تیرے تبرک کی تشنگییہ بڑی ٹیڑھی کھیر ہے فیصل بھائی 🙂
بہرحال آپ اس ربط پر جائیں یہاں پرشمس الرحمٰن فاروقی صاحب نے نثری شاعری پر بحث کی ہوئی ہے۔
میں اپنی بے حد محدود معلومات کی بنا پر غلط تشریحات ، تعریفات اور تعبیرات کر بیٹھوں گا اور اساتذہ میری سرزنش کر دیں گے۔ کیا آپ یہی چاہتے ہیں 😊ہم لائے تھے کچھ تیرے تبرک کی تشنگی
بے گانگی سے کہہ دیا ، چل اس کے گھر کو جا
ہم نے سوال جرع کا تم سےہی کیا تھا
ہے تو ذرا سا جام ہے تھوڑا سا بھر پلا
کبھی کبھی کسی اپنے سے پوچھ کر اس کا بیان سننے کی حرص ہوتی ہے ۔ کتابیں تو یوں بھی ہزار روفی بھائی
بہت شکریہ۔بہت خوب ۔
جیتی رہیے۔۔۔
بہت عنایت!بہت شاندار کلام
جاری رکھیے۔اب مجھے تو یہ خوف بھی ہو رہا ہے کہ المیٰ بہن کہہ دیں گی کہ بھائیو کسی اور جگہ اپنی بیٹھک لگاؤ۔