شبِ مہ

La Alma

لائبریرین
بھئی مجھے کچھ زیادہ تو نہیں معلوم لیکن شاید یہ بحور سے آزاد شاعری کے زمرے میں ہونی چاہیے تھی۔
یہ آزاد نظم ہے جس میں ردیف اور قافیہ کا التزام تو نہیں ہے لیکن پابندِ بحر ہے۔ آپکو شاید اس پر نثری نظم کا گمان ہوا ہے۔
 
Top