شب بہ خیر

ہمیں اب یہ احساس ہونے لگا ہے کہ ہمارے وقت کا بیشتر حصہ اس محفل چائے خانہ میں 'تلف' ہونے لگا ہے (ورنہ کہیں اور تلف ہوا کرتا تھا)۔ حالانکہ یہاں بقول حضرت جوش ملیح آبادی رخ و گیسو کی کوئی دیوار بھی نظر نہیں آتی۔
خیر ویسے ہم نے یہ دھاگہ محض اس لئے تخلیق کیا ہے کہ اپنے شب زندہ دار احباب کو صمیم دل سے شب بہ خیر کا پیغام دے سکوں۔
 
اچھے اچھے خواب آپ کے ہمراہ محترم بھائی ان شاءاللہ
جناب خواب کی نوبت (زحمت) اس وقت آتی ہے جب ہم اپنی (کم بین) آنکھوں پر کرم فرما ہو کر انہیں بند ہونے کی اجازت عنایت کرتے ہیں۔۔۔۔ لیکن حضور والا یہ عشق کس چڑیا کا نام ہے یہ تو اس محض اس میں مبتلا (بندی) ہو کر ہی معلوم ہوتا ہے۔۔۔ آپ کے لیے بھی اچھے خوابوں کی امید ہے نایاب صاحب۔
 

نایاب

لائبریرین
لگی والیاں نوں نیند نہ آوے
جاگدے خواب ویکھن
تے بھل جاون
نیندر تے یار نوں ملاندی اے ۔
عشق یک طرفہ دوست
سزا دیتا ہے کہ دعا دیتا ہے
 
جناب ہمیں پہلے ہی اردو سمجھنے میں دشواری کی گلی سے عبور کرنا ہوتا ہے پھر آپ نے تو ہمیں بیچ بھول بھلیا میں ہی کھڑا کر دیا۔:LOL:
 
Top