ناہید اختر شب غم مجھ سے مل کر ایسے روئی-ناہید اختر

Saraah

محفلین
شب غم مجھ سے مل کر ایسے روئی-ناہید اختر


[ame="http://www.youtube.com/watch?v=D5vfp4zH6es&NR=1"]YouTube - shab e ghum[/ame]
 

فاتح

لائبریرین
ناہید اختر کی خوبصورت آواز اور دھن کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہو گی مگر غزل بہت ہی عامیانہ ہے۔
شکریہ سارہ صاحبہ!

شبِ غم مجھ سے مل کر ایسے روئی
ملا ہو جیسے صدیوں بعد کوئی

ہمیں اپنی سمجھ آتی نہیں خود
ہمیں کیا خاک سمجھائے گا کوئی

قریں منزل کے آ کے دم ہے ٹوٹا
کہاں آ کر مری تقدیر سوئی

کچھ ایسے آج ان کی یاد آئی
ملی ہو جیسے دولت ایک کھوئی

سجا رکھا قفس ہے خون و پر سے
کہ اب تو بجلیاں لے آئے کوئی
 

آصف جسکانی

محفلین
ناہید اختر کی خوبصورت آواز اور دھن کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہو گی مگر غزل بہت ہی عامیانہ ہے۔
شکریہ سارہ صاحبہ!

شبِ غم مجھ سے مل کر ایسے روئی
ملا ہو جیسے صدیوں بعد کوئی

ہمیں اپنی سمجھ آتی نہیں خود
ہمیں کیا خاک سمجھائے گا کوئی

قریں منزل کے آ کے دم ہے ٹوٹا
کہاں آ کر مری تقدیر سوئی

کچھ ایسے آج ان کی یاد آئی
ملی ہو جیسے دولت ایک کھوئی

سجا رکھا قفس ہے خون و پر سے
کہ اب تو بجلیاں لے آئے کوئی
شاعر کا نام مطلوب ہے فاتح صاحب شکریہ
 
Top