شب قدر کی دعا

بسم اللہ الرحمن الرحيم

ام المومنين طاھرہ مطہرہ سيدة عائشہ صدیقہ رضي اللہ عنھا نے رسول اللہ حضرت محمد مصطفی صلى اللہ عليہ وسلم سے دريافت كيا كہ ميں شب قدر ميں كون سى دعا مانگوں؟

رسول اللہ حضرت محمد صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: كہو :

[ARABIC]اَللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ[/ARABIC]
اے اللہ ، تو معاف كرنے والا ہے ، معافى كو پسند كرتا ہے ، تُو مجھے معاف فرما دے۔

( سنن الترمذي، كتاب الدعوات ، باب في فضل سؤال العافية والمعافاة
اردو ترجمہ : مولانا داؤد راز دہلوى رحمہ اللہ)​
 
Top