ہاے لگتا ہے شتر مرغ کے ساتھ ساتھ اسے پکانے والے بھی غائب ہو گئے ہیں
پھر سے جمعرات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوچیں پا جی یہ جمعرات کا ہی دن کیوںرکھتے ہیں مجھے تو لگتا ہے کسی قریبی دربار سے لنگر لاتے ہین اور خود پکایا بتا کے مہمانوںکو کھلاتے ہیں
بھری محفل کو چھوڑ کر غائب ہونا ہماری عادت نہیں محترمہ !
مع السلام
نہیں تم غائب نہیں غیرحاضر ہوتی ہو اب پتہ نہیںکیوں !
مع السلام
کیا کرے علی بھائی ہفتے میں پانچ دن جان توڑ ڈیوٹی کرتی ہے تو ہفتہ وار تعطیل منانے کا حق تو ہے ناں اس کو۔