شجرہ اردو محفل

زین

لائبریرین
غور سے دیکھیں آپ کا نام بھی شامل ہیں
جس لائن میں‌نایاب بھائی کا نام ہے اسی لائن میں‌اپ کا نام بھی لکھا ہے
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم


نایاب بھائ کمال کا کام کیا ہے 1

مع السلام

بہت شکریہ علی بھائی

زبردست ! جناب نایاب صاحب کافی محنت کی ہے ؔآپ نے شکریہ

آپ کے سراہنے سے محنت وصول ہو گئی ۔ بہت شکریہ

بہت خوب!!!!!!

ویسے نایاب بھائی
آغاز نیچے سے اوپر کی بجائے اوپر سے نیچے ہوتا تو اچھا ہوتا

زین بھائی سنا یہی تھا کہ شجرہ نیچے سے اوپر جاتا ہے سو ایسے ہی لکھ دیا

بہت اچھے جناب ۔ بڑی محنت کی آپ نے ۔
وسلام

آپ جیسی پیاری شخصیت نے سراہا محنت وصول وہ بھی نقد نقد

:applause: :applause: :applause:

زبردست مجھے میرا نک بھی نظر آگیا

تعبیر بہنا شکر ہے آپ کا نام نہیں مس ہوا ۔

نایاب
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم

بہت زبردست نایاب بھائی، بہت محنت کی آپ نے۔

اردو محفل سے صحیح کا لگاؤ ہے آپ کو۔

جزاک اللہ شمشاد بھائی ۔

شمشاد کا نام کدھر ہے، مجھے دکھائی نہیں دیا، ویسے مجھے اپنا بھی نظر نہیں آیا!!!
شکریہ نایاب، کئی بھولے ہوؤں کو یاد دلا دیا۔ اب یاد آیا کہ ہاں اس نام کے بھی ممبر ضرور تھے۔ جیسے نذرانہ۔ جو رومن اور تصویروں میں پوسٹ کر کے پھر ادھر کا رخ ہی نہیں کیا۔ شاید اردو لکھنا پسند نہ تھا ان کو۔
اور یہ اجنبی۔۔ ابتدائی رکن میں سے، قدیر احمد رانا ہیں۔

محترم الف عین جی آپ سے تو شرمندہ ہوں ۔ بیشک میں نے شجرہ میں ناموں کا اضافہ کر دیا ہے ۔ لیکن اس نادانستہ کوتاہی پر بہت شرمندہ ہوں ۔

بہت شکریہ جناب بہت عمدہ
مجھے میرا نام بھی مل گیا:)

بہت شکریہ
نایاب
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم

بہت خوب نایاب بھائی!

اتنی محنت بے پناہ محبت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔

اللہ آپ کو خوش رکھے (آمین ) :flower:

محمد احمد بھائی ۔ جزاک اللہ ۔ آمین ثم آمین ۔ اپنے گھر اور وطن سے محبت کرنا بی اک فرض ہی ہے نا۔

لیکن نایاب بھائی الف عین (اعجاز عبید) تو جولائی 2005 کے ہی رکن ہیں۔

جی جولائی 2005 کے ہی رکن ہیں ۔ نام لکھے تھے لیکن جو جولائی کے نام تھے وہ فائل جولائی اگست سے تبدیل ہو گئی ۔
کہتے ہیں کہذرا سی لاپرواہی سے دال میں سے پتھر نکل ہی آتا ہے چاہے جتنا بھی چھان پھٹک کر پکاؤ


بہت بہت شکریہ نایاب نقوی صاحب ، اعصاب شکن محنت کا کام کیا ہے آپ نے ۔ مولیٰ سلامت رکھے یہ جذبہ

جزاک اللہ ۔ آمین ثم آمین ۔ آپ جیسی ہستیوں کی صحبت نے سب آسان کر دیا ہے

نایاب، ان میں سے آدھے لوگ تو تمہاری معذرت قبول کرنے کے لئے بھی دستیاب نہیں۔

محترم الف عین جی ۔ آپ نے معذرت قبول کر لی میرے لیے یہی کافی ہے ۔ اللہ ان سب ہستیوں کو سلامت رکھے ۔ آمین
نایاب
 

dxbgraphics

محفلین
بہت زیادہ محنت طلب کام کیا ہے۔ کیوں کہ السٹریٹر یا کورل میں ڈیزائن کیا ہے اور کافی بھاری فائل ہے کیوں کہ السٹریٹر اور کورل میں جتنا مواد زیادہ ہوگا۔ اتنا ہی فائل بھاری ہوگی۔
 

dxbgraphics

محفلین
اور وقت بھی اچھا خاصا لگا ہے اس فائل پر۔ کیوں کہ اردو محفل کے تمام ارکان کا شجرہ بنانا آسان نہیں ہے
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم

شاندار ، بہت محنت نایاب بھائی !


اس محنت کی قیمت بہن سے بصورت " شاند ار " مل گئی ۔ اور کیا چاہیئے ۔ سدا خوش رہیں آمین

بہت خوب نایاب بھائی:applause:
آپ کی محنت اور محبت واقعی بے مثال ہے:)

فہیم بھائی ۔ محنت و محبت میں اک لفظ کا فرق ۔ اب جانے محنت محبت کرنا سکھاتی ہے یا کہ محبت محنت کرنے پر اکساتی ہے ۔ ؟

واہ واہ لاجواب ۔۔۔:applause::applause::applause:

سارہ خان بٹیا جی ۔۔ سدا خوش رہیں آمین ۔

شاہد میرا نام بھول گئے جناب
ذیشان بھائی ۔ اب مل جائے گا انشااللہ
نایاب
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم

نایاب بھائی بہت محنت طلب کام کیا ہے آپ نے شکریہ۔

شکاری بھائی ۔ بہت شکریہ ۔ اصل میں مچھلی کے شکار کا بہت شوق رہا ہے ۔ اور آپ جانے کہ شکاری محنت سے کب گھبراتا ہے

مجھے بھی بہت پسند آیا ہے ۔ نایاب بھیا :battingeyelashes:

اپیا جی ۔ آپ نے پسند کیا ۔ میری محنت اچھے داموں ٹھکانے لگی ۔ سدا خوش رہیں آمین

بہت زیادہ محنت طلب کام کیا ہے۔ کیوں کہ السٹریٹر یا کورل میں ڈیزائن کیا ہے اور کافی بھاری فائل ہے کیوں کہ السٹریٹر اور کورل میں جتنا مواد زیادہ ہوگا۔ اتنا ہی فائل بھاری ہوگی۔

اور وقت بھی اچھا خاصا لگا ہے اس فائل پر۔ کیوں کہ اردو محفل کے تمام ارکان کا شجرہ بنانا آسان نہیں ہے

محترم dxbgraphics بھائی ۔ یہ آفس ورڈ اور پاور پوائنت کی مدد سے بنایا ہے ۔ کل ملا کر آٹھ گھنٹے وقت صرف ہوا ہے ۔ ورڈ میں اس کی فائل 1500 کے بی کے قریب بنی ہے ۔ اور امیج 266 کے بی کا بنا ہے ۔
نایاب
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
آج اک عرصے بعد اس دھاگے پر نظر پڑی تو علم ہوا کہ تصویر تو جانے کب کی ختم ہو چکی ہے ۔
اتفاق کی بات کہ یہ تصویر ابھی تک محفوظ تھی میرے پی سی میں ۔
سو دوبارہ اپ لوڈ کرتا ہوں ۔
001shajra.jpg
 

نایاب

لائبریرین
منتظمین کرام اگر یہ آگہی دے سکیں کہ 4 جولائی 2009 کے بعد سے
شامل ہونے والے اراکین کے نام ترتیب سے کیسے حاصل کیئے جا سکتے ہیں ؟
 

برگ حنا

محفلین
السلام علیکم​
محترم اراکین محفل​
ناتجربہ کاری کے باعث اس شجرہ میں فونٹ اور کلرز کی بہت سی غلطیاں موجود ہیں ۔​
یقین ہے کہ آپ میری ناتجربہ کاری کو مدنظر رکھتے میری غلطیوں سے درگزر فرمائیں گے ۔​
001urduok.jpg
نایاب​

یا اللہ خیر میری آنکھوں کو کیا ہوگیا:eek: :idontknow::surprise:
مجھے تو کچھ بھی دکھائی نہیں دے رہا
ہائے اللہ اب کیا کروں
کیا یہاں کچھ ہے نایاب بھیا؟
 

نایاب

لائبریرین
گھبرائیں نہیں میری بہنا
آپ کی آنکھیں درست ہیں ماشاءاللہ
ببس ذرا آنکھوں کو ملیں اور نیچے والے لنک پر کلک کر دیں
یہاں
 

برگ حنا

محفلین
گھبرائیں نہیں میری بہنا
آپ کی آنکھیں درست ہیں ماشاءاللہ
ببس ذرا آنکھوں کو ملیں اور نیچے والے لنک پر کلک کر دیں
یہاں
جی بھیا اب دیکھ پائی ہوں
ماشاءاللہ بہت محنت کی گئی ہے بہت خوب بھیا
اب بھیا نیا شجرہ کب بنے گا ؟
وہ دراصل وہ وہ م م م م م م میں ں ں ں نے کہا کہ ہم بھی تو ۔ ۔ ۔ ۔
 

نایاب

لائبریرین
جی بھیا اب دیکھ پائی ہوں
ماشاءاللہ بہت محنت کی گئی ہے بہت خوب بھیا
اب بھیا نیا شجرہ کب بنے گا ؟
وہ دراصل وہ وہ م م م م م م میں ں ں ں نے کہا کہ ہم بھی تو ۔ ۔ ۔ ۔
کوشش جاری ہے بہنا میری
اور ان شاءاللہ اپ ٹو ڈیٹ ہو جائے گا ،
ان شاءاللہ
 
Top