شخصیات پہچانیے

محمدصابر

محفلین
شخصیات پہچانیے۔
Persons.JPG


نمبرز لگا رہا ہوں۔
Person101.jpg
 

محمدصابر

محفلین
جوابات اکٹھے کرنے کے لئے۔ ویسے مجھے بھی کچھ کا پتہ ہے اس لئے کچھ تصاویر پر دو دو رائے دہندگان کی ضرورت پڑے گی۔

6 ۔۔ کلنٹن ۔۔۔از سارہ خان
15 ۔۔ یاسر عرفات۔از سارہ خان
32۔۔ بھٹو۔از سارہ خان
33۔۔ نیلسن منڈیلا۔از سارہ خان
48 ۔۔ علامہ اقبال۔از سارہ خان
83۔۔۔ گاندھی۔از سارہ خان
101۔۔۔ چارلی چپلن۔از سارہ خان
 

سارہ خان

محفلین
33۔۔ نیلسن منڈیلا

83۔۔۔ گاندھی

48 ۔۔ علامہ اقبال

32۔۔ بھٹو

15 ۔۔ یاسر عرفات

6 ۔۔ کلنٹن ۔۔۔

101۔۔۔ چارلی چپلن ۔۔
 

سارہ خان

محفلین
فاتح بھائی یہ کیا ۔۔۔۔۔ ہم ذہن پر زور دے دے کر پہچان رہے ہیں ۔۔ آپ نے مزہ ہی خراب کر دیا ۔۔ یہ لنک لگا کر ۔۔۔:brokenheart:
 

arifkarim

معطل
جسپر کوئی ٹیگ نہیں لگا ہوا، وہ البرٹ آئن اسٹائن ہے! مرنے کے بعد بھی سوچوں اور خیالوں کی دنیا میں‌محو ہے! :)
 

فہیم

لائبریرین
ویسے یہ تو کافی پرانی ہوگئی ہے۔
محفل میں بھی شاید پہلے کوئی یہ تصویر لگا چکا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
یہ لنک تو بعد میں جوابات دیکھنے کے لیے تھا۔ تم نے پہلے دیکھ کر چیٹنگ کی ہے:grin:

فاتح بھائی یہ لنک دیکھنے کے بعد میں نے ایک بھی جواب نہیں لکھا ۔۔ ورنہ اتنے مزے سے پہچاننے کی کوشش کر رہی تھی ۔۔:cool:

مجھے پتا ہوتا کہ جوابات لکھے ہوئے ہیں تو دیکھتی ہی نہیں وہ لنک ۔۔:chatterbox:
 

محمدصابر

محفلین
فاتح بھائی یہ لنک دیکھنے کے بعد میں نے ایک بھی جواب نہیں لکھا ۔۔ ورنہ اتنے مزے سے پہچاننے کی کوشش کر رہی تھی ۔۔:cool:

مجھے پتا ہوتا کہ جوابات لکھے ہوئے ہیں تو دیکھتی ہی نہیں وہ لنک ۔۔:chatterbox:

شکریہ سارہ کھیل کو کھیلنے کا اب کیونکہ بشکریہ فاتح صاحب نام معلوم ہو چکے ہیں تو اب سارے جوابات آپ اپنی کسی ایک پوسٹ میں لکھ لیں پھراس کھیل کو نئے طرح سے شروع کرتے ہیں اور ان شخصیات کے کارناموں کی ایک دو لائنوں میں لکھ کر کھیل آگے بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
اتنے سارے نام لکھوں ۔۔:eek:


کاپی نہ کر لوں اس ہی لنک سے ۔۔:tongue:

ویسے اگر سب ہی دلچسپی لیں ان شخصیات کے بارے میں لکھنے میں تو کافی معلوماتی سلسلہ ہو جائے گا یہ ۔۔:)
 

محمدصابر

محفلین
اصل میں میں نے خود نمبرز لگائے تھے۔ اب جبکہ فاتح صاحب والے لنک سے ایک عدد اور ٹیگز والی تصویر برآمد ہو چکی ہے تو اسے شامل کرنے سے آپ کے پچھلے سارے جواب غلط ہو جائیں گے۔ اور سارے مراسلے ضائع ہو جائیں گے۔
اسلئے سارے نام کاپی کر لیں یا سارے پچھلے مراسلے ٹھیک کر لیں۔
 

محمدصابر

محفلین
لیں فاتح صاحب کے لنک سے تصویر کھینچ لایا ہوں۔
fpp-big.jpg


1. Socrates
2. Cui Jian (father of Chinese rock music)
3. Vladimir Lenin
4. Prince Charles
5. Ramses or King Solomon or Sinuhe of Egypt
6. Bill Clinton
7. Tsar Peter The Great Of Russia
8. Charles de Gaulle
9. Margaret Thatcher
10. Ulysses S. Grant
18. Bill Clinton
11. Bruce Lee
12. Winston Churchill
13. Raphael Sanzio or Matisse (French Painter)
14. Robert Oppenheimer
15. Elvis Presley
16. William Shakespeare
17. Wolfgang Amadeus Mozart
18. Genghis Kahn
19. Napoleon Bonaparte
20. Che Guevara
21. Fidel Castro
22. Marlon Brando
23. Lao zi or Hokusai
24. Marilyn Monroe
25. Yassar Arafat
26. Julius Caesar
27. Mike Tyson
28. George W. Bush
29. Luciano Pavarotti
30. Salvador Dali
31. Empress CiXi
32. Liu Xiang
33. Kofi Annan
34. Prince Charles
35. Ariel Sharon
36. Ho Chi Minh or Qi Baishi (Chinese painter)
37. Osama Bin Laden
38. Qin Shi Huang
39. Mikhail Gorbachev
40. Mother Teresa
41. Song Qingling
42. Otto Von Bismarck
43. Saint Peter or Rabindranath Tagore
44. Li ZhenSheng
45. Voltaire
46. President Hu Jintao
47. Dante Alighieri or Julius Caesar
48. Pu-Yi or Dai Dudu
49. Saloth Sar (Pol Pot)
50. Yi Sun-sin líder or Yue Fei
51. Michael Angelo
52. Hideki Tojo 0r Hiro Hito
53. Michael Jordan
54. Dwight Eisenhower or John Calvin Coolidge
55. Corneliu Baba, Romanian painter
56. Claude Monet
57. Mahatma Ghandi
58. Vincent Van Gogh
59. Henri de Toulouse-Lautrec
60. Marcel Duchamp
61. Confucius
62. Noah
63. Li Bai the Chinese Poet or Caravaggio
64. Mao Zhedong
65. Johan Wolfgang von Goethe, German Writer
66. Zhou Enlai
67. Marie Curie
68. Abraham Lincoln
69. Pablo Picasso
70. Stephen Spielberg
71. Freidrich Nietzsche
72. Karl Marx
73. Leonardo Da Vinci
74. Josef Stalin
75. Queen Elizabeth II
76. Lu Xun, Chinese Comunist Writer
77. Jose Francisco San Martín
78. Deng Xiaoping
79. Sun Yat-Sen
80. Theodore Roosevelt or Gen George Custer or Maxim Gorky or Philippe Pétain
81. Saddam Hussein
82. Benito Mussolini
83. Adolf Hitler
84. Guan Yu
85. Pele
86. Bill Gates
87. Audrey Hepburn
88. Ludwig Van Beethoven or Chopin
89. Charlie Chaplin
90. Henry Ford
91. Lei Feng
92. Victor babes or Norman Bethun
93. Mike Tyson
94. Sigmund Freud
95. Erich Honecker (leader of the GDR from 71-89)
96. Vladimir Putin
97. Charles Dodgson (aka Lewis Caroll)
98. Shirley Temple
99. Chang Kai Chek
100. Leo Tolstoy
101. Albert Einstein
102. Ernest Hemingway
103. Franklin Roosevelt
104. Woman from photograph by Cartier Bresson or Mother Teresa
105. Dolly (the cloned sheep)​
 

محمدصابر

محفلین
سب سے پہلے سقراط وکی پیڈیا سے
سقراط دنیائے فلسفہ کا سب سے عظیم اور جلیل المرتبت معلم ہے، جس نے پانچویں صدی قبل مسیح میں یونان میں مغربی فلسفہ کی بنیاد رکھی۔
فہرست




حیات

سقراط 470 ق م میں یونان کے معروف شہر ایتھنز میں پیدا ہوا۔ اس کی ابتدائی زندگی کے بارے میں تحریری شواہد ناپید ہیں۔ تاہم افلاطون اور مابعد فلاسفہ کے حوالے بتاتے ہیں کہ وہ ایک مجسمہ ساز تھا، جس نےحب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہوکر کئی یونانی جنگوں میں حصہ لیا اور دادِ شجاعت دی۔ تاہم اپنے علمی مساعی کی بدولت اُسے گھر بار اور خاندان سے تعلق نہ تھا۔احباب میں اس کی حیثیت ایک اخلاقی و روحانی بزرگ کی سی تھی۔ فطرتاً سقراط، نہایت اعلیٰ اخلاقی اوصاف کا حامل، حق پرست اور منصف مزاج استاد تھا۔ اپنی اسی حق پرستانہ فطرت اور مسلسل غور و فکر کے باعث اخیر عمر میں اس نے دیوتاووں کے حقیقی وجود سے انکار کردیا، جس کی پاداش میں جمہوریہ ایتھنز کی عدالت نے 399 قبل مسیح میں اسے موت کی سزا سنائی۔اور سقراط نے حق کی خاطر زہر کا پیالہ پی لیا۔

طریقہ تعلیم

سقراط نے دنیا کو ایک نئے انداز مبحث سے متعارف کروایا۔ اس کا طریق بحث فسطائی قسم کا تھا، مگر اسے مناظرہ نہیں کہہ سکتے کیونکہ وہ اپنی بحث سے اخلاقی نتائج تک پہنچتا اور حقیقت ثابت کرتا۔ وہ پے در پے سوال کرتا اور پھر دوسروں پر ان کے دلائل کے تصادات عیاں کرتا اور یوں مسائل کی تہہ تک پہنچ کر منطقی و مدلل جواب سامنے لاتا۔

بنیادی نظریات

فی زمانہ سقراط کی کوئی تصنیف موجود نہیں تاہم اس کے شاگردِ رشید افلاطون نے اس کے نظریات کو قملبند کیا اور اپنی ہردوسری تحریر میں اسکے حوالے دیے۔ اس کی نظریات کا خلاصہ کچھ یوں ہے۔

  • روح حقیقی مجرد ہے اور جسم سے جدا ہے۔ جسم کی موت روح کا خاتمہ نہیں بلکہ اس کی آذادی کی اک راہ ہے، لہذا موت سے ڈرنا حماقت ہے۔
  • جہالت کا مقابلہ کرنا چاہیے، اور انفرادی مفاد کو اجتماعی مفاد کے پس منظر میں دیکھنا چاہیے۔
  • انسان کو انصاف و ظلم، اور سچ و جھوٹ میں ہمیشہ تمیز روا کھنی چاہیے۔
  • حکمت و دانش لاعلمی کے ادراک میں پنہاں ہے۔
 
Top