قیصرانی
لائبریرین
السلام و علیکم پیارے بھائ۔ امید ھے کہ آپ بالکل ٹھیک ھونگے۔ میں آپ کے فورم میں نیا ہوں مگر کمپیوٹر کی دنیا میرے لیئے کافی پرانی ہے۔ میںکمپیوٹر سافٹ وئیر انجینیر ہوں۔ میرے لائق جو بھی خدمت ہو، بتایئے گا۔ آپ بھائ ہیں، اس لیے تکلف نہ کرنے کا نہیںکہوں گا۔ویسے میں فن لینڈ میں رہتا ہوں۔ میرے پاس روزانہ چند گھنٹے ہوتے ہیں جو میں بخوشی آپ کو اس نیک کام کے لئے دے سکتا ہوں۔ اس کے علاوہ میںچند تجاویز دوں گا، مگر بعد میں۔ انشاّاللہ تعالٰی۔ آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔ آپ کا پتہ مجھے شارق مستقیم بھائ نے دیا تھا۔ برا مت منایے گا کہ اتنی بار بھائ کیوں لکھ رہا ہوں۔اللہ حافظ
محمد منصور
محمد منصور