خورشید بھارتی
محفلین
بیوی شوہر کے کام سے لوٹنے پر مصلے پر رہتی ہے اکثر۔کیا یہ صحیح ہے۔کہتی ہے رب خوش تو سب خوش۔
معلومات کے لیے یہاں دیکھیں ۔بیوی شوہر کے کام سے لوٹنے پر مصلے پر رہتی ہے اکثر۔کیا یہ صحیح ہے۔کہتی ہے رب خوش تو سب خوش۔
یہ عمل افراط و تفریط بلکہ غلو آمیز ہے۔ شوہر کے بھی حقوق ہیں ۔ جن کا خیال رکھنا بیوی پر فرض ہے۔ اگر کوئی بی بی دن رات مصلے پر ہی بیٹھی رہیں تو پھر شوہر کے حقوق کے ساتھ ساتھ خود زوجہ اپنی ذات پر بھی زیادتی کر رہی ہے۔ لہذا اعتدال کو اپنایا جائے۔ اس سے سبھی ۔ رب بھی خوش اور رب کی مخلوق بھی خوش۔بیوی شوہر کے کام سے لوٹنے پر مصلے پر رہتی ہے اکثر۔کیا یہ صحیح ہے۔کہتی ہے رب خوش تو سب خوش۔
صحیح کیا بالکل حرام ہے۔۔۔بیوی شوہر کے کام سے لوٹنے پر مصلے پر رہتی ہے اکثر۔کیا یہ صحیح ہے۔کہتی ہے رب خوش تو سب خوش۔
اگر اس کا تعلق فرض نماز کی ادائیگی سے ہے تو اس صورت میں شوہر کا اعتراض بجا نہیں ۔ عورت نماز پورے خشوع و خضوع اور مکمل اطمینان سے ادا کرے گی۔ اگر آپ کا سوال نفلی عبادات سے متعلق ہے تو کوشش یہی ہونی چاہیے کہ حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کا بھی پورا خیال رکھا جائے۔ نفلی عبادات کے لیے کوئی اور وقت مقرر کر لیا جائے تاکہ کسی کی بھی حق تلفی نہ ہو۔بیوی شوہر کے کام سے لوٹنے پر مصلے پر رہتی ہے اکثر۔کیا یہ صحیح ہے۔کہتی ہے رب خوش تو سب خوش۔