وہی لہجہ وہی باتیں وہی گھوڑے وہی گھاتیں وہی خواہش وہی مقصد وہی رنجش وہی بدلہ نہیں بدلے نہ بدلیں گے شریفوں کے جو تیور ہیں