شریف برادران سیمت اکثر سیاسی رہنما نظر بند

زینب

محفلین
نواز شریف ،شہباز شریف،عمران خان ،قاضی حسین احمد،احسن اقبال،حمزہ شہباز،سمیت اوربہت سے رہنماؤں کو نذر بند کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔پورا لاہور سیل کیا گیا ہے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار لگتی ہے ۔۔۔لاہور ہائی کورٹ سے وکلا خار دار تاریں کاٹ کے گیٹ توڑ کے باہر نکل آئے ہین نواز شریف کے گھر کے باہر بڑی تعدد میں لوگ جمع ہیں ۔ھًزہ شہباز پہلے ہی چکمہ دے کے ماڈل ٹاؤں کے باہر موجود ہیں ۔

مزے کی بات یہ ہے کہ قاضی اور شہباز شریف رات کسی وقت خفیہ تریقے سے اسلام اباد پہنچ چکے ہیں ۔۔۔۔عمران خان پہلے ہی اسلام آباد میں کہیں انڈر گراونڈ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

پولیس کو اطلاع تھی کہ شہباز شریف پنڈی میں چوہدری تنویتر کے گھر پے رکے ہیں پولیس نے گھیراؤ کر کے ان کے گھر کو باہر سے تالا لگا دیا۔پر ابھی معلوم ہوا ہے کہ جب پولیس نے گھیراو کیا تو شہباز شریف پچھلے دروازے سے نکل گئے۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہا

تالے لگا دینے کی وجہ سے چوہدری تنویر کے گھر میں موجود میڈیا والے بھی اندر ہی بند ہو گئے ہیں

پولیس اور انتظامیہ پوری طرح ناکام نظر اتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ تو حکومت دھرنے سے پہلے ہی ہار گئی ہے
 
ایک افواہ کے مطابق قاضی اور شہباز برقع پہن کر جب کہ عمران اسکرٹ اور لپ اسٹک لگا کرفرار ہوئے۔
 
زینب

محفلین
ادھر موٹر وے کی اسلام آباد جانے والی طرف پر بڑی تعداد میں پولیس اہلکار گاڑیوں کے اندر جھانکتے ہوئے نظر آئے۔ ایسا کرنے کی وجہ پوچھی تو پولیس اہلکار نے قریب ہی کھڑی قیدیوں کی گاڑی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا 'دھرنے کی نیت سے اسلام آباد جانے والوں کو ان گاڑیوں میں بٹھانے کا حکم ہے'۔ تام انہوں نے یہ وضاحت نہیں کی کہ وہ لوگوں کی نیت کیسے معلوم کرتے ہیں
 
زینب

محفلین
ایک افواہ کے مطابق قاضی اور شہباز برقع پہن کر جب کہ عمران اسکرٹ اور لپ اسٹک لگا کرفرار ہوئے۔

ویسے اپ کی حکومت ان بےچاروں سے اتنی‌خوف زدہ کیوں‌ہے :rollingonthefloor:

اس ہشیار فسادی کو ویسے خوامخوہ پکڑا۔ اس کو شیرافگن کے ساتھ ایک پنجرے میں‌بند کرنا چاہیے۔

یہ ہشیار فسادی اپ کی لیڈر کا رایئٹ ہنیڈ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
 
زینب

محفلین
فل حال تو مجھے آپ بھاڑے کے غلام لگ رہے ہیں جسے زرداری نے کافی مہنگے داموں خرید رکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ساجد

محفلین
ہا ہا ہا :)
ویسے جو فوج پیسے لیکر خدمت انجام دے اس کو اور کیا کہتے ہیں؟
ہمت بھیا ، آپ بہت عقل مند آدمی ہیں۔ ذرا یہ تو بتائیے کہ آج کل فوج کس سے پیسے لے رہی ہے؟؟؟۔ اگر یہ پیسے (تنخواہ) پی پی کی زیرِ قیادت وزارتِ دفاع ادا کر رہی ہے تو اصل بھڑوا کون ہوا؟؟؟۔
ساتھیو مجھے اپنے مراسلے میں ایک سخت لفظ لکھنے پر شدید قلق ہے لیکن اس کے استعمال کے بغیر ہمت بھیا کے سوال کا جواب ممکن نہیں تھا۔
 
زینب

محفلین
لاہور میں پولیس اور مظاہرین میں‌پتھراو ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے کیا تھا اگر پی پی کی حکومت پر امن دھرنا ہونے دیتی ابھی تک ویسے دھرنا دینے والوں کی طرف سے کوئی اشتعال انگیزی نہیں ہوئی تھی ۔حکومت جان بوجھ کے پنگے لے رہی ہے اب مار بھی کھائے گی
 
بلال

محفلین
ایک افواہ کے مطابق قاضی اور شہباز برقع پہن کر جب کہ عمران اسکرٹ اور لپ اسٹک لگا کرفرار ہوئے۔

ایک افواہ کے مطابق؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اچھا لطیفہ ہے۔۔۔ اگر پتہ ہی چل گیا تھا کہ یہ تینوں اس روپ میں فرار ہو رہے ہیں تو ان تین حسیناؤں کو گرفتار ہی کر لیتے۔۔۔
ڈوبتے ہوئے جہاز کے مسافروں ایک ایک کر کے چلانگ نہ لگاؤ، استعفےٰ دے کر جان نہ چھڑاؤ۔۔۔بلکہ جہاز کے ساتھ ڈوبو۔۔۔
 
ایک افواہ کے مطابق قاضی اور شہباز برقع پہن کر جب کہ عمران اسکرٹ اور لپ اسٹک لگا کرفرار ہوئے۔

ایک اور افواہ کے مطابق قاضی اور شہباز کو تو برقع نصیب ہوگیا تھا اور عمران کو اسکرٹ و لپ اسٹک مگر ضرر داری کو شاید ان مین سے کچھ بھی نصیب نہ ہو اور آواز آئے "او باہر نکالو اس سدر مم لکت کو '' دیکھو کہاں گھس گیا ہے ۔ ویسے بھی بڑے لوگوں کا برے وقت میں پیٹ خراب ہوتے دیر نہیں لگتی
 
ایک افواہ کے مطابق؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اچھا لطیفہ ہے۔۔۔ اگر پتہ ہی چل گیا تھا کہ یہ تینوں اس روپ میں فرار ہو رہے ہیں تو ان تین حسیناؤں کو گرفتار ہی کر لیتے۔۔۔
ڈوبتے ہوئے جہاز کے مسافروں ایک ایک کر کے چلانگ نہ لگاؤ، استعفےٰ دے کر جان نہ چھڑاؤ۔۔۔بلکہ جہاز کے ساتھ ڈوبو۔۔۔
کیوں گرفتار کرتے؟ آخر کو ایک وقت حسینہ عالم زرداری نے بھی بکنی پہن کر فرار ہونا ہے۔ :chatterbox: ویسے کپڑے کے یہ دو چھوٹے چھوٹے ٹکرے بھی اگر اس کو میسر آجائیں تو بڑی بات ہے۔ ہے نا جی؟
 
ہمت بھیا ، آپ بہت عقل مند آدمی ہیں۔ ذرا یہ تو بتائیے کہ آج کل فوج کس سے پیسے لے رہی ہے؟؟؟۔ اگر یہ پیسے (تنخواہ) پی پی کی زیرِ قیادت وزارتِ دفاع ادا کر رہی ہے تو اصل بھڑوا کون ہوا؟؟؟۔
ساتھیو مجھے اپنے مراسلے میں ایک سخت لفظ لکھنے پر شدید قلق ہے لیکن اس کے استعمال کے بغیر ہمت بھیا کے سوال کا جواب ممکن نہیں تھا۔
اگر ایک پوسٹ پر تین بار شکریہ ادا کرنے کی سہولت ہوتی تو مجھے اس پوسٹ پر وہ تین بار شکریہ بھی کم لگتا۔
 
زینب

محفلین
ہرااااااااااااااااااااااااااااا شریفوں کی شاندار ریلی نے پیپی کی ایسی کی تیسی کر دی۔۔۔۔۔۔۔۔پولیس بھی ہاتھ چھوڑ کے پیچھے ہٹ گئی ہے ۔۔یہ ریلی نہیں انسانوں اک ریلا ہے جو غداری کو دھکا لگانے آیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
اب حکومت پُرامن ریلیوں میں دھماکے کروا کے اس کو دہشت گردی میں تبدیل کرنے کی کوشش کرے گی۔

ضرر داری صاحب اب بھی وقت ہے، سمجھ جاؤ۔ وقت ہاتھ سے نکل گیا تو واپس نہیں آئے گا۔
 
ساجد

محفلین
کیوں گرفتار کرتے؟ آخر کو ایک وقت حسینہ عالم زرداری نے بھی بکنی پہن کر فرار ہونا ہے۔ :chatterbox: ویسے کپڑے کے یہ دو چھوٹے چھوٹے ٹکرے بھی اگر اس کو میسر آجائیں تو بڑی بات ہے۔ ہے نا جی؟
چھوٹے بھیا چونکہ زرداری میں "حِس" کی کمی ہے اس لئیے حس کی بجائے کمی کے مادے کی مناسبت سے حسینہ کا ح اور س ختم کر کے اسے کمی کے ک اور م سے بدل دیں تو مطلب واضح ہو جائے گا۔
معذرت کے ساتھ عرض کروں کہ جو آدمی وعدے پورے نہ کرے وہ مذہب اور اخلاق کی نظر میں اسی تعریف کا مستحق ہے۔ اور پاکستانی سیاستدانوں کی غالب اکثریت اسی قماش سے تعلق رکھتی ہے۔ اس لئیے سیاسی حمایت یا مخالفت کی بنیاد پر جذبات نہ ابھاریں۔
 
لاہور میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپون کی اطلاعات ہیں ۔ پولیس مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کر رہی ہے جبکہ مظاہرین بھی اسی آنسو گیس کا لاٹھیوں اور درختوں کی شاخوں کے امتزاج سے پولیس پراستعمال کر رہے ہیں ۔
 
Top