شریف برادران کے قتل کی عالمی فون کال پکڑی گئی

فخرنوید

محفلین
شریف برادران کے قتل کی عالمی فون کال پکڑی گئی
1100584893-1.gif
 

زینب

محفلین
ٹھیک کہا ہے ۔۔۔۔۔غداری جو بی بی کو مروا سکتاہے شریفوں کو بھی مروا سکتا ہے
 

زینب

محفلین
ہاں پر شریف ہی ہیں جو گداری کو اج بھی اور آیئندہ بھی ٹف ٹائم دے سکتے ہین دیکھا نہیں‌لانگ مارچ میں‌کیسے حکومت کے ہاتھ پاؤن پھول گئے 4 دن پہلے ہی سے گرفتاریاں شروع کر دی گئی ہیں
 

عسکری

معطل
بھلیے لوکے اس گورمنٹ کا مستقبل نہیں تو ٹف ٹائم کیسا یہ آخری سانسین لے رہی ہے سچ کہا مشرف نے جو کام 8 سال بعد کیے زرداری نے 8 ماہ میں کر دیے۔
 

علی ذاکر

محفلین
ہاں پر شریف ہی ہیں جو گداری کو اج بھی اور آیئندہ بھی ٹف ٹائم دے سکتے ہین دیکھا نہیں‌لانگ مارچ میں‌کیسے حکومت کے ہاتھ پاؤن پھول گئے 4 دن پہلے ہی سے گرفتاریاں شروع کر دی گئی ہیں

کم از کم پنجاب میں پی پی چوہدریوں کو ساتھ ملائے بغیر حکومت نہیں کر سکتی اور اگر چوہدری مل گئےتو پھر ٹف ٹائم کیسا کیونکہ چوہدریوں کا پنجاب میں اچھا خاصہ ہولڈ ہے!
ماسلام
 

شمشاد

لائبریرین
اسی لیے تو چوہدری کہہ رہا ہے کہ تینوں پارٹیوں کو ملکر پنجاب میں حکومت بنانی چاہیے۔

مرکز میں ایسا کرتے کیوں تکلیف ہوتی ہے؟
 
Top