مبارکباد شزہ مغل بہنا کو ہزار مراسلے مبارک ہوں

شزہ مغل

محفلین
شزہ بہنا!! حیرت ہے، جب سے میں آئی ہوں میں نے آپ کو کبھی بھی محفل میں آن لائن نہیں دیکھا.. ایک ہزار مراسلے کیسے مکمل کر لیے آپ نے.. :eyerolling:
بہرحال، اب جب مکمل ہو گئے ہیں.:p تو آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ :)
محفل میں آتی جاتی رہا کریں.. :)
ویسے تو یہ ایک راز کی بات ہے کہ ہزار مراسلے کیسے ہوئے۔ اور یہ راز مجھے خود بھی آج سے پہلے پتا نہ تھا۔ آج پتا چلا کہ محفل پر خاموش تماشائی بننے پر پابندی ہے۔ جو کوئی ایسا کرنا چاہے اسے پیاری پیاری باتیں کر کے بولنے پر اکسایا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر حمیرا عدنان آپی نے مبارکباد کا دھاگہ کھول کر مجھے خوش ہونے پر اکسایا۔
 

لاریب مرزا

محفلین
Top