زیک
مسافر
ابھی تو عربی میں لکھا ہے، روایتی چینی(traditional chinese) زبان میں لکھوں گا تو کیا ہو گا پھر ؟
這將是當然是不可能的。
ابھی تو عربی میں لکھا ہے، روایتی چینی(traditional chinese) زبان میں لکھوں گا تو کیا ہو گا پھر ؟
也许对她来说,是的。這將是當然是不可能的。
نور سعدیہ شیخ اس جواب پر آپ کی غیر متفق کی ریٹنگ کچھ سمجھ نہیں آئی ...؟Thank you so much Brother
تین باتوں سے اختلاف ہو سکتا ہے:نور سعدیہ شیخ اس جواب پر آپ کی غیر متفق کی ریٹنگ کچھ سمجھ نہیں آئی ...؟
آپ نے یوں لکها جیسے لاٹری میں ہزار نکلا ہوایک ہزار مبارک ہو
چاند نے شرف ملاقات بخشا ہے ۔ چلیں اب اپنی میاؤں میاؤں والی ڈی پی بھی دکھا دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ جلد کریں ورنہ آپ کی تعریف ضائعنور سعدیہ شیخ آپی۔ بہت بہت شکریہ۔
آپ کی نمائندہ تصویر بہت اعلی' ہے۔ میری بلی بھی سفید رنگ کی تھی۔
میں نے مترجم کا کردار ادا کیا ہےآپ نے یوں لکها جیسے لاٹری میں ہزار نکلا ہو
اصل میں جب محفل نے نیٹ کی دنیا میں جنم لیا تو اس کا سافٹوئیر "پی ایچ پی بی بی" تھا اس میں یہ تھا جب کوئی نیا ممبر ہوتا تو اس کے نام کے ساتھ "مبتدی" لگا ہوتا۔ 50 پیغامات ارسال کرنے پر وہ "معاون" ہوجاتا اسی طرح مختلف تعداد پر یہ عہدہ تبدیل ہوتا رہتا اور جب تعداد 1000 ہوتی تو آپ "ماہر" ہوجاتےخیر مبارک بھیا۔ انداز اچھا لگا مگر "پرانی محفل" سے کیا مراد ہے؟؟؟ سمجھی نہیں
خیر مبارک جیمبارک ہو جی!
آپ کہیں عید کا چاند بننے کی تیاری تو نہیں کر رہے؟؟؟؟میں بہت عرصے سے ہوں محفل پر لیکن کم کم ہی نظر آتا ہوں
اس وقت بھی شاید یہی ہو گا۔ابھی تو عربی میں لکھا ہے، روایتی چینی(traditional chinese) زبان میں لکھوں گا تو کیا ہو گا پھر ؟
這將是當然是不可能的。
ممکن ہے مگر یہ بھی ممکن ہے کہ غلطی سے ہو گیا ہو۔تین باتوں سے اختلاف ہو سکتا ہے:
- شکریہ سے
- شکریہ کی شدت سے
- برادر سے
آپی جان میرے پاس اصلی بلی تھی مگر وہ بیچاری وفات پا چکی ہے۔ ڈی پی نہیں ہے۔چاند نے شرف ملاقات بخشا ہے ۔ چلیں اب اپنی میاؤں میاؤں والی ڈی پی بھی دکھا دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ جلد کریں ورنہ آپ کی تعریف ضائع
اللہ تعالیٰ اس کو رحمت میں جگہ دیے رکھیں ۔آمین ۔ انا اللہ وانا الیہ رجعون ۔۔۔۔۔۔آپی جان میرے پاس اصلی بلی تھی مگر وہ بیچاری وفات پا چکی ہے۔ ڈی پی نہیں ہے۔
مجھ سے غلطی سے ہوگیا ۔کل میں لڑی دیکھ رہی تھی تو نظر پڑی ۔۔۔۔۔۔میں منفی ریٹنگ نا ہونے کے برابر دیتی یہ بس'' ٹچ کمال ''ہے۔اوپر سے مجھے آپ کی نوٹی فیکیشن نہیں ملی بلکہ بہت سے لڑیوں کو خود دیکھنا پڑتا ہےنور سعدیہ شیخ اس جواب پر آپ کی غیر متفق کی ریٹنگ کچھ سمجھ نہیں آئی ...؟