السلام علیکم اس کتاب کا مطالعہ کیسا رہیگا؟ کوئی مشورہ دے۔ مہربانی ہوگی
Abbas Swabian محفلین جون 10، 2016 #1 السلام علیکم اس کتاب کا مطالعہ کیسا رہیگا؟ کوئی مشورہ دے۔ مہربانی ہوگی
عباد اللہ محفلین جون 10، 2016 #2 مطالعہ کسی بھی کتاب کا بہترین عمل ہے کچھ نہ کچھ اچھا اور نیا پڑھنے کو مل جاتا ہے اگر چہ یہ کتاب میری پڑھی ہوئی نہیں ہے
مطالعہ کسی بھی کتاب کا بہترین عمل ہے کچھ نہ کچھ اچھا اور نیا پڑھنے کو مل جاتا ہے اگر چہ یہ کتاب میری پڑھی ہوئی نہیں ہے
Abbas Swabian محفلین جون 11، 2016 #3 عباد اللہ نے کہا: مطالعہ کسی بھی کتاب کا بہترین عمل ہے کچھ نہ کچھ اچھا اور نیا پڑھنے کو مل جاتا ہے اگر چہ یہ کتاب میری پڑھی ہوئی نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ سر۔ دراصل بعض کتب مبتدی طالب علم کے لیے نقصان دہ ہوتیں ہیں۔
عباد اللہ نے کہا: مطالعہ کسی بھی کتاب کا بہترین عمل ہے کچھ نہ کچھ اچھا اور نیا پڑھنے کو مل جاتا ہے اگر چہ یہ کتاب میری پڑھی ہوئی نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ سر۔ دراصل بعض کتب مبتدی طالب علم کے لیے نقصان دہ ہوتیں ہیں۔