پسندیدگی کا شکریہبہت خوب اشعار ہیں۔
دوسرا مصرع شاید غلط ٹائپ ہوگیا ہے ،آج اپنی زمانہ طالبعلمی کی کھوئی ہوئی نوٹ بک ملی ۔
اس وقت کچھ اشعار دل کو اچھے لگے۔سوچا کیوںنہ ان کو اردو ویب پر لکھاجائے۔
سو اس وقت سب سے پہلا شعر
1۔شہر میں مزدور جیسا در بدر کوئی نہ تھا
جس نے سب کے گھر بنائے اس کا کوئی گھر نہ تھا
باہمی ربط کے لئے کچھ یوں :2۔بہت ہوشیار ہوں اپنی لڑائی آپ لڑتا ہوں
میں دل کی بات کو دیوار پہ لکھا نہیں کرتا
دوسرا مصرع وزن میں نہیں ، شاید ٹائپو کی وجہ سے ؟5۔
جنازہ روک کر میرا وہ اس انداز سے بولے
گلی ہم نے کہی تھی ،تم تو دنیا ہی چھوڑ چلے۔۔۔
ایک مدت سے مِری ماں نہیں سوئی ، عارف6۔
اک مدت سے میری ماں نہیں سوئی عارف
میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے ۔۔۔ ۔
عباس تابش کا اچھا شعر ہے، اس میں عارف کا اضفہ شاید ٹائپو ہےایک مدت سے مِری ماں نہیں سوئی ، عارف
میں نے اک بار کہا تھا، مجھے ڈر لگتا ہے
ٹائپو درست کرنے کی کوشش کی ہے ، خیال اور شعر اچھا ہے
آج اپنی زمانہ طالبعلمی کی کھوئی ہوئی نوٹ بک ملی ۔
اس وقت کچھ اشعار دل کو اچھے لگے۔سوچا کیوںنہ ان کو اردو ویب پر لکھاجائے۔
سو اس وقت سب سے پہلا شعر
1۔
شہر میں مزدور جیسا در بدر کوئی نہ تھا
جس نے سب کے گھر بنائے اس کاگھر کوئی نہ تھا
تو میں نے کب کہا کہ یہ شعر میں نے خود تخلیق کیے ہیں ؟؟؟لگتا ہے سارے ہی اشعار چوری کے ہیں۔ یہ شعر بھی احسان دانش صاحب کا ہے۔ بحوالہ
http://dunya.com.pk/index.php/special-feature/2015-09-15/13768#.VuluLtJ95dg