بات یہ ہے کہ آدمی شاعر
یا تو ہوتا ہے، یا نہیں ہوتا
یہاں میرے کچھ اپنے تحفظات ہیںبالکل نوید بھائی ایسی ہی بات ہے۔
مگر وصی شاہ صاحب کے بارے میں کیا کہیں گے
بھائی سب توفیق کی بات ہے ۔ اس کے ہاں ایک دو شعر مل ہی جائیں گے ۔ مگر سرقہ کرکے اپنی عز ت پر بٹہ لگا دیا موصوف نے
کیا واقعی وصی شاہ نے اشعار سرقہ کیئے ہیں، کچھ ثبوت ہے اس کا ؟بھائی سب توفیق کی بات ہے ۔ اس کے ہاں ایک دو شعر مل ہی جائیں گے ۔ مگر سرقہ کرکے اپنی عز ت پر بٹہ لگا دیا موصوف نے