RAZIQ SHAD
محفلین
فاعلاتن فعلاتن فعلن
پھول لگتی ہو ، کلی لگتی ہو
سرخ آنچل میں بھلی لگتی ہو
پھول لگتی ہو ، کلی لگتی ہو
سرخ آنچل میں بھلی لگتی ہو
محترم الف عین صاحب غزل کے مطلع کو پیش کیا تاکہ اصلاح کے بعد اسی بحر میں غزل کہ سکوںدرست۔ لیکن یہ محض ایک ایک شعر کی اصلاح لینا عجیب بلکہ غلط رجحان ہے
محترم الف عین صاحب آپ کا بہت ممنون ہوں سلامت رہیں ۔۔۔۔آباد رہیںپہلی صورت ہی بہتر ہے۔ اسی کو مطلع بنا لو