فلک سے خاک ہوا ہوں میں تیری چاہت میں پتھر سے راکھ ہوا ہوں میں تیری چاہت میں ساگر حیدر عباسی
ساگر حیدر عباسی محفلین مئی 11، 2017 #1 فلک سے خاک ہوا ہوں میں تیری چاہت میںپتھر سے راکھ ہوا ہوں میں تیری چاہت میںساگر حیدر عباسی
محمد تابش صدیقی منتظم مئی 11، 2017 #2 ساگر حیدر عباسی نے کہا: پتھر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پت تھر درست ہے پَ تھر غلط پتھر سے راکھ ہونا سمجھ نہیں آیا۔
ساگر حیدر عباسی نے کہا: پتھر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پت تھر درست ہے پَ تھر غلط پتھر سے راکھ ہونا سمجھ نہیں آیا۔
امجد علی راجا محفلین مئی 12، 2017 #5 محمد تابش صدیقی نے کہا: جی شجر سے وزن درست ہو جاتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شجر سے راکھ ہونے میں زیادہ وقت لگ رہا ہو تو "سلگ کے راکھ ہوا ہوں" کر لیں آخری تدوین: مئی 12، 2017
محمد تابش صدیقی نے کہا: جی شجر سے وزن درست ہو جاتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شجر سے راکھ ہونے میں زیادہ وقت لگ رہا ہو تو "سلگ کے راکھ ہوا ہوں" کر لیں