ساگر حیدر عباسی
محفلین
تیری فرقت کے لمحوں میں وہ لمحہ بھی پایا ہے
جب ہمیں ہر موڑ پر درد سے چین آیا ہے
جب ہمیں ہر موڑ پر درد سے چین آیا ہے
یہاں محفل پر؟میری شاعری کو چوری کر کے لوگ اپنے نام سے پوسٹ کر رہے ہیں
یہ بے حیائی ہے اور کچھ بھی نہیں
واہ ۔ ۔ آپ کا تو غصہ بھی بحر میں ہے ۔ ۔یہ بے حیائی ہے اور کچھ بھی نہیں ۔ ۔ ۔ مفتَعِلن فاعلن مفتَعِلن
نشاندہی کریں تا کہ ایسی گھٹیا پریکٹس کو بروقت روکا جا سکے۔میری شاعری کو چوری کر کے لوگ اپنے نام سے پوسٹ کر رہے ہیں