خنجر سے نہ لیا نہ کبھی تیغ و تیر سے کام ہم نےبس لیا ہے قلم کی صریر سے
س سید تنویر رضا محفلین اگست 3، 2018 #1 خنجر سے نہ لیا نہ کبھی تیغ و تیر سے کام ہم نےبس لیا ہے قلم کی صریر سے
الف عین لائبریرین اگست 3، 2018 #2 بحر درست مگر ہر مصرع میں ایک غلطی ضرور ہے اول میں 'نہ' کو بطور "نا" باندھنا ثانی: "کام ہم" در اصل "کامم" باندھا گیا ہے، ہ کا اسقاط جائز نہیں
بحر درست مگر ہر مصرع میں ایک غلطی ضرور ہے اول میں 'نہ' کو بطور "نا" باندھنا ثانی: "کام ہم" در اصل "کامم" باندھا گیا ہے، ہ کا اسقاط جائز نہیں
س سید تنویر رضا محفلین اگست 3، 2018 #3 خنجر سے نا لیا ہے نہ کبھی تیغ و تیر سے ہم نے لیا ہے کام قلم کی صریر سے
س سید تنویر رضا محفلین اگست 3، 2018 #4 معزرت چاہتا ہوں, ہے, اضافی لکھ دیا ہے خنجر سے نا لیا نہ کبھی تیغ و تیر سے ہم نے لیا ہے کام قلم کی صریر سے
معزرت چاہتا ہوں, ہے, اضافی لکھ دیا ہے خنجر سے نا لیا نہ کبھی تیغ و تیر سے ہم نے لیا ہے کام قلم کی صریر سے