محمد یعقوب آسی
محفلین
ابھی تک تو وہاں سے بھی کچھ مفید جواب نہیں ملا۔
جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیابھئ ایک شعر ہے جس کا دوسرا مصرعہ معلوم کرنا ہے ۔۔ اگر کسی صاحب کو پتہ ہو تو ضرور بتا دے ۔۔
مصرعہ ہے :
جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا
میں نے اپنی بساط کے مطابق کوشش تو کی ہے مگر پورا شعر مجھے نہ ملا ۔ برائے کرم میری مدد کریں
شکریہ
اجازت ہے۔بہت بہت شکریہ ۔ ۔محمد اسامہ سِرسِری صاحب ۔ ۔ ۔ ۔
معاف کیجئے گا ۔ ۔ یہ شعر مجھے کسی کو بتانا ہے ۔ ۔ ۔ اور آپ کے شعر سےمزہ کی خوشبو آ رہی ہے اگر آپ اجازت دیں تو اسے آگے فارورڈ کر دوں ؟؟ ؟ آپ کے نام کے ساتھ ؟؟؟
لیں جناب تلاش بسیار کے بعد مل ہی گیابھئ ایک شعر ہے جس کا دوسرا مصرعہ معلوم کرنا ہے ۔۔ اگر کسی صاحب کو پتہ ہو تو ضرور بتا دے ۔۔
مصرعہ ہے :
جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا
میں نے اپنی بساط کے مطابق کوشش تو کی ہے مگر پورا شعر مجھے نہ ملا ۔ برائے کرم میری مدد کریں
شکریہ
سرسری صاحب آپ آدھی اجازت کے "مجاز" ہیں۔اجازت ہے۔
یعنی نصف مجاز۔۔۔سرسری صاحب آپ آدھی اجازت کے "مجاز" ہیں۔
ایک اورملا ہے۔۔۔لیں جناب تلاش بسیار کے بعد مل ہی گیا
چل دیے سوئے حرم کوئے بتاں سے مومن
جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا
مجھے بھی یہی صحیح لگتا ہےلیں جناب تلاش بسیار کے بعد مل ہی گیا
چل دیے سوئے حرم کوئے بتاں سے مومن
جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا
ماشا اللہ۔۔۔بہت بہت شکریہ ساقی صاحب اور انیس الرحمن صاحب ۔ ۔ ۔
معاف کرنا ۔ میری وجہ سے آپ حضرات کو بہت تکلیف ہوئی ۔ ۔ آپ سب احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں ۔
ایک سال ہر کوئی اپنی طرف سے کوشش کرتا رہا ۔
مزے کی بات تو یہ ہے کہ اب میں خود بھول گیا ہوں کی یہ فرمائش مجھ سے کس نے کی تھی ؟؟؟؟
نور محمد نام ہے آپ کا۔۔۔۔ یہ بھی بھول گئے تھے آپ شاید۔۔۔ جبھی گمنام لکھا خود کو۔۔۔جی ۔ ۔ ۔ وہ بھی ایک گمنام بندے کے سوال کے لئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جس کی نہ کسی سے جان نہ پہچان ۔ ۔ ۔ ۔ اور اردو محفل میں بھی نوارد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اردو محفل کے احباب کے لئے میرے پاس شکریہ کے الفاظ نہیں ہیں ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ خیرا" کثیرا
چل دئیے سوئے حرم کوئے بتاں سے مومنؔبھئ ایک شعر ہے جس کا دوسرا مصرعہ معلوم کرنا ہے ۔۔ اگر کسی صاحب کو پتہ ہو تو ضرور بتا دے ۔۔
مصرعہ ہے :
جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا
میں نے اپنی بساط کے مطابق کوشش تو کی ہے مگر پورا شعر مجھے نہ ملا ۔ برائے کرم میری مدد کریں
شکریہ