دل نہ باہم ملے تو ہجراں ہے ہم وے رہتے ہیں گو کہ پاس ہی پاس میر تقی میر
مظہر ذوالفقار محفلین اکتوبر 16، 2023 #2,581 دل نہ باہم ملے تو ہجراں ہے ہم وے رہتے ہیں گو کہ پاس ہی پاس میر تقی میر
مظہر ذوالفقار محفلین اکتوبر 16، 2023 #2,582 جمع تھے خوباں بہت لیکن پسند اس کو کیا کیا غلط میں نے کیا اے میرٓ وقتِ انتخاب میر تقی میر
مظہر ذوالفقار محفلین اکتوبر 16، 2023 #2,583 دم بخود رہتا ہوں اکثر سر رکھے زانو پہ میر حال کہہ کر کیا کروں آزردہ اور احباب کو میر تقی میر