گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اسی کو تو خدا کی قدرت کہتے ہیں کہ بیوی کو موقع فراہم کیا پنگا کرنے کا۔بیوی کا کام پنگا کرنا تھا تو ایسے وقت میں تشریف فرما ہوئیں۔ ورنہ وہ پہلے بھی تو آ سکتی تھی۔
اسی کو تو خدا کی قدرت کہتے ہیں کہ بیوی کو موقع فراہم کیا پنگا کرنے کا۔بیوی کا کام پنگا کرنا تھا تو ایسے وقت میں تشریف فرما ہوئیں۔ ورنہ وہ پہلے بھی تو آ سکتی تھی۔
کوئی معذرت وعذرت نہیں۔۔۔۔ بس کھچ کے رکھو۔۔اس سے زیادہ کامن سین ہم دونوں بہن بھائیوں نے کر دیا۔ آپ نے عورتوں کا ذکر فرمایا اور ہم نے مردوں کو نشانے پر رکھا۔
تمام بھائیوں سے معذرت کے ساتھ۔
صد شکر کہ وقار بھائی خود تو وہی ہیں نا۔ لڑکی کا نام بدلنے پہ سمجھوتہ کیا جا سکتا ہے۔علی وقار نے لڑی کا نام ہی بدل دیا۔ 😊
کوئی معذرت وعذرت نہیں۔۔۔۔ بس کھچ کے رکھو۔۔
کون سی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟صد شکر کہ وقار بھائی خود تو وہی ہیں نا۔ لڑکی کا نام بدلنے پہ سمجھوتہ کیا جا سکتا ہے۔
افففففففف۔۔۔۔ معذرت علی وقار بھائی۔ لڑی لکھنا تھا۔کون سی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شاعر اپنی مرمت و پیچ کسائی و گسائی کا اعتراف پہلے ہی کر چکا ہے، اس لیے شعر کو مزید تنگ کرنا مرے کو مارنے کے مترادف ہو گا۔برائے مرمت و پیچ کسائی و گسائی
تیری محفل سے اٹھاتا غیر مجھ کو کیا مجال
دیکھتا تھا میں کہ تو نے بھی اشارہ کر دیا
حسرت موہانی مرحوم کا شعر ہے بھئی۔شاعر اپنی مرمت و پیچ کسائی و گسائی کا اعتراف پہلے ہی کر چکا ہے، اس لیے شعر کو مزید تنگ کرنا مرے کو مارنے کے مترادف ہو گا۔
ہائے حسرت!حسرت موہانی مرحوم کا شعر ہے بھئی۔
بھیا وہ بھی ایزی لوڈ۔ والی صبا کوشک تو تھا کہ محبت میں خسارے ہوں گے
یقین نہ تھا کہ سارے ہی ہمارے ہوں گے
تشریح :
شاعر ایزی لوڈ کروا کروا کر تھک گیا ہے۔
اب تشریح کرنے کی باری آپ کی ہے۔
بندہ قبرستان میں صرف قبروں کی حفاظت کتے بلیوںں سے کرنے پر مامور ہو تب بھی دیہاڑ لگ ہی جاتی ہے ۔ یہ نہ کہیں ۔ اور اگر شاعروں کی بات کریں تو انکی دیہاڑ کسی کا ان کی شاعری سن لے وہی ہوتی ہے۔بھیا شاعروں کی دیہاڑ لگتی کب ہے 🤓🤓🤓🤓
ناں جی ۔ ناںشاعر پُلسیا بھی ہو تو ڈبل دیہاڑی لگ جاتی ہے۔
میں کوئی جھوٹ بولیا فیصل عظیم فیصل بھائی
شاعر بہت افسردہ ہے اسے اپنے محبوب پر بہت غرور تھا بھری محفل میں وہ زیادہ توجہ اسی پر دیتا تھا۔اسکا محبوب رونقِ محفل تھا کسی کی مجال نہیں تھی کہ وہ اسے بزم سے باہر نکالتا جلنے والے جلتے رہتے تھے مگر کچھ نہیں کرسکتے تھے لیکن آج تو حد ہی ہوگئی اس کے محبوب نے بھری محفل آج اس کو رسوا کردیا اور محفل سے نکل جانے کو کہہ دیا یعنی کہا چل نکل یہ بے عزتی شاعر سے برداشت نہیں ہوئی تبھی اسنے روتے ہوئے یہ دوسرا شعر کہہ دیا۔برائے مرمت و پیچ کسائی و گسائی
تیری محفل سے اٹھاتا غیر مجھ کو کیا مجال
دیکھتا تھا میں کہ تو نے بھی اشارہ کر دیا
بالکل درست کہا آپ نے ۔۔۔ہم نے ازراہِ مذاق کہی بھیابندہ قبرستان میں صرف قبروں کی حفاظت کتے بلیوںں سے کرنے پر مامور ہو تب بھی دیہاڑ لگ ہی جاتی ہے ۔ یہ نہ کہیں ۔ اور اگر شاعروں کی بات کریں تو انکی دیہاڑ کسی کا ان کی شاعری سن لے وہی ہوتی ہے
شاعر 'انسٹا گرام فلٹرز' کے کمالات سے اب جا کے واقف ہوا ہے۔میں تصویر سے ہوں مطمئن
مگر آرزو ہے تو روبرو آ ئے
میں تصویر سے ہوں مطمئن
مگر آرزو ہے تو روبرو آ ئے
شاعر آڈیو پر باتیں کر کر کے مطمئن تو ہے لیکن اب وہ ویڈیو کال کرنا چاہتا ہے۔
ایک شعر ہماری طرف سے بھی۔۔ اس کا حشر نشر کرنا آپ کے ذمہ ( فرحت عباس شاہ سے معذرت کے ساتھ)
ہم پرندے ہیں نہ مقتول ہوائیں پھر بھی
آ کسی روز کسی دکھ پہ اکٹھے روئیں