سحر کائنات
محفلین
مُمکن کہاں ہے تجھ سے جدائی متاعِ جاں
تُو ہے میرا لباس, میں تیرا لباس ہوں۔
جون ایلیاء
تُو ہے میرا لباس, میں تیرا لباس ہوں۔
جون ایلیاء
واہمُمکن کہاں ہے تجھ سے جدائی متاعِ جاں
تُو ہے میرا لباس, میں تیرا لباس ہوں۔
جون ایلیاء
یہ لکھنے میں غلطی ہوئی یا جون ایلیاء کی شاعری میں غلطی نکالی آپ نےواہ
دوسرا مصرع شاید یوں ہے
تُو ہے مرا لباس، میں تیرا لباس ہوں
ماشاء اللہواہ
دوسرا مصرع شاید یوں ہے
تُو ہے مرا لباس، میں تیرا لباس ہوں
غلطی جون کی نہیں، املا کی ہے، وزن کے مطابق۔یہ لکھنے میں غلطی ہوئی یا جون ایلیاء کی شاعری میں غلطی نکالی آپ نے
اگر تو آپ نے جون ایلیاء کی غلطی نکالی تو کیا آپ اس سے بہتر لکھ سکتے ہیں؟
وزن سے کیا مراد ہے اور شاعری میں وزن کیسے چک کرتے ہیں میں سیریسلی آپ سے پوچھ رہا ہوں میری بات کو مذاق میں نا لیئے گا اگر تو آپ مجھے بتادیں تو مہربانی ہوگیغلطی جون کی نہیں، املا کی ہے، وزن کے مطابق۔
آپ اصلاح سخن کے زمرے میں سوال پیش کیجیے۔ وہاں آپ کو تسلی بخش جواب مل جائے گا۔ ان شاءاللہوزن سے کیا مراد ہے اور شاعری میں وزن کیسے چک کرتے ہیں میں سیریسلی آپ سے پوچھ رہا ہوں میری بات کو مذاق میں نا لیئے گا اگر تو آپ مجھے بتادیں تو مہربانی ہوگی
شاعری کے لیئے کیا ضروری ہے
نثر کسے کہتے ہیں؟
آپ اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر لیں ۔اس کتاب میں تسلی بخش مواد موجود ہے ۔وزن سے کیا مراد ہے اور شاعری میں وزن کیسے چک کرتے ہیں میں سیریسلی آپ سے پوچھ رہا ہوں میری بات کو مذاق میں نا لیئے گا اگر تو آپ مجھے بتادیں تو مہربانی ہوگی
شاعری کے لیئے کیا ضروری ہے
نثر کسے کہتے ہیں؟
آپ اصلاح سخن کے زمرے میں سوال پیش کیجیے۔ وہاں آپ کو تسلی بخش جواب مل جائے گا۔ ان شاءاللہ
آپ اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر لیں ۔اس کتاب میں تسلی بخش مواد موجود ہے ۔