جیہ نے کہا:اگر بری ہی کرنا تھا۔ تو ڈرامہ رچانے کی کیا ضرورت تھی۔
ضبط نے کہا:میرا اپنا خیال یہ ہے کہ بجائے اس کے کہ ہم یہ بات کریں کہ ان پر کیچڑ کیوں اچھالا گیا ہمیں یہ بات سوچنی چاہیے کہ وہ دونوں ٹیم میں واپس آ رہے ہیں اور دونوں کا کرکٹ کئیریر تباہ ہونے سے بچ گیا۔
میرا خیال ہے کہ یہ ساری پری پلان کہانی ہے۔ شاید پی سی بی کو خطرہ ہوا کہ بیرون ملک کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ ہو سکتا ہے یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کسی نے خفیہ طور پر ان کا ٹیسٹ کر بھی لیا ہو۔ جس کی وجہ سے انہیں واپس بلا لیا گیا۔ ڈوپ ٹیسٹ ظاہر کرکے انہیں سزا دے دی گئی۔ لیکن پھر کور اپ کرنے کے لئے دوبارہ سماعت اور پھر انہیں بحال کر دیا گیاپاکستانی نے کہا:یہ تو واقعی خوشی کی خبر ہے مگر اس کے ذمہ داروں کو بھی تو سزا ملنی چاہیے تاکہ ایسا واقعہ پھر کبھی نہ ہو سکے۔
قیصرانی نے کہا:میرا خیال ہے کہ یہ ساری پری پلان کہانی ہے۔ شاید پی سی بی کو خطرہ ہوا کہ بیرون ملک کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ ہو سکتا ہے یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کسی نے خفیہ طور پر ان کا ٹیسٹ کر بھی لیا ہو۔ جس کی وجہ سے انہیں واپس بلا لیا گیا۔ ڈوپ ٹیسٹ ظاہر کرکے انہیں سزا دے دی گئی۔ لیکن پھر کور اپ کرنے کے لئے دوبارہ سماعت اور پھر انہیں بحال کر دیا گیاپاکستانی نے کہا:یہ تو واقعی خوشی کی خبر ہے مگر اس کے ذمہ داروں کو بھی تو سزا ملنی چاہیے تاکہ ایسا واقعہ پھر کبھی نہ ہو سکے۔
درست کہانوید ملک نے کہا:جی قیصرابی بھائی ایک اور بات بھی ہے کہ ان دنوں حدود آرڈیننس پر بحث زروں پر تھی ۔اور پاکستان میں کرکٹ کریز کا تو پتا ہے تو اس واقعہ سے عوام کی توجہ اس طرف مبذول ہو گئی۔
یہ سب چھ پلان کر رکھا تھا پی سی بی نے۔ ایسا لگاتا ہے کہ دونوں کو باہر اور پھر دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے کا ڈرامہ رچایا گیا۔ اور انہیں معلوم بھی ہے کہ پاکستانی ٹیم ان دونوں پیسرز کے بغیر ورلڈ کپ میں اچھی پرفارمنس نہیں دے سکتی۔پاکستانی نے کہا:ضبط نے کہا:میرا اپنا خیال یہ ہے کہ بجائے اس کے کہ ہم یہ بات کریں کہ ان پر کیچڑ کیوں اچھالا گیا ہمیں یہ بات سوچنی چاہیے کہ وہ دونوں ٹیم میں واپس آ رہے ہیں اور دونوں کا کرکٹ کئیریر تباہ ہونے سے بچ گیا۔
یہ تو واقعی خوشی کی خبر ہے مگر اس کے ذمہ داروں کو بھی تو سزا ملنی چاہیے تاکہ ایسا واقعہ پھر کبھی نہ ہو سکے۔