مبارکباد شعیب سعید شوبی کو ایک ہزاری مبارکباد

خواجہ طلحہ

محفلین
ہماری محفل کے ہر دلعزیز فلیش کے ‘جن‘ ;)
محترم شعیب سعید شوبی بھائی کو دس ہزار پیغامات پورے ہونے پر اہلیان محفل کی طرف سے بہت بہت اور بہت
مبارکباد
مبارکباد
مبارکباد
 
شوبی بھائی بہت بہت مبارک ہو یہ سنگ میل۔

برادرم طلحہ اتنی خوشی ہوئی کہ آپ نے پیغامات کی تعداد میں پورا ایک صفر بڑھا دیا۔ :)
 
بھئی ہم نے سوچا کہ بجائے اس کے کہ شوبی بھائی خود چونکیں، ان سے پہلے ہم ہی چونک اٹھتے ہیں۔ :)
 
ہماری محفل کے ہر دلعزیز فلیش کے ‘جن‘ ;)
محترم شعیب سعید شوبی بھائی کو دس ہزار پیغامات پورے ہونے پر اہلیان محفل کی طرف سے بہت بہت اور بہت
مبارکباد
مبارکباد
مبارکباد

شکریہ طلحہ بھائی۔۔۔۔۔میں تو چونک گیا آپ کا یہ تھریڈ دیکھ کر۔ ہزار پیغامات کا "سنگِ میل" عبور کرنے میں مابدولت نے ساڑھے چار سال لگا دیے۔ آپ نے ہمیں ایک جست میں دس ہزار پیغامات کی مبارک باد دے دی۔ کہیں آپ ماضی میں کسی وزیر کے سیکریٹری تو نہیں رہے ہیں؟ (ہاہاہاہا)۔۔۔۔سچ میں ایسے کارنامے تو ہمارے وزراء ہی انجام دے سکتےہیں!:party:

شوبی بھائی بہت بہت مبارک ہو یہ سنگ میل۔

برادرم طلحہ اتنی خوشی ہوئی کہ آپ نے پیغامات کی تعداد میں پورا ایک صفر بڑھا دیا۔ :)

بہت شکریہ سعود بھائی!

بھئی ہم نے سوچا کہ بجائے اس کے کہ شوبی بھائی خود چونکیں، ان سے پہلے ہم ہی چونک اٹھتے ہیں۔ :)

بالکل سعود بھائی!۔۔۔۔واقعی چونک تو میں گیا تھا اس تھریڈ کو دیکھ کر!:idontknow:
 
بہت مبارک ہو شعیب صاحب!
بہت شکریہ جناب!
10،000 مراسلات تک کا سفر مبارک ہو۔ امید ہے کہ آپ ایسے ہی محفل کی شان بڑھاتے رہیں گے۔
شکریہ اشتیاق بھیا۔ بس ایک صفر کی کمی کر لیجئے، مبارکباد تو قبول کر لی ہم نے!

شعیب بھائی نیا سنگ میل مبارک ہو۔
شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔۔!
میری طرف سے مبارک باد قبول کریں بھیا:)
بہت شکریہ!
 
خواجہ طلحہ

محفلین
ایک دفعہ کا ذکر ہے،
ایک تھا ہیرو
اور ایک تھا زیرو۔
زیرو کو کوئی بھی اہمیت نہ دیتا تھا۔
زیرو بہت افسردہ رہتا تھا،
اسی افسردگی میں اس نے سوچا،
کہ میری زندگی کا کوئی فائدہ نہیں ۔
کیوں نا !
کسی ایسے کو اپنی زندگی دے دوں جو خود بھی کمال کرتا ہو،
اور جس سے میں بھی کمال ہوجاوں،
تو زیرو ،ہیرو کی تلاش میں نکلا
پھر پتہ ہے کیا ہوا؟
ایک لمبا عرصہ انتظار کے بعد اس زیرو کو منزل مل گئی۔:cool:

اے میرے خدایا! اس زیرو (طلحہ) کو اپنی اس غلطی پر اور کتنی صفائیاں دینی پڑیں گی۔:noxxx:
 
بہت خوب!۔۔۔۔۔۔۔آپ صفائیاں نہ دیں ! غلطی بھی تو انسان ہی کرتا ہے۔ بس دھاگے کے عنوان کو مدون کرلیجئے!
مبارکباد قبول کریں شعیب ۔
وسلام

شکریہ جناب!
شعیب سعید شوبی صاحب کو بہت بہت مبارک ہو
بڑی نوازش!
 
Top