مبارکباد شعیب شوبی کی دوسری سالگرہ - اردو محفل پر

شمشاد

لائبریرین
آپ سب شعیب شوبی کو تو جانتے ہوں گے۔ مزے مزے کا کارٹون کیسے بنائے جا سکتے ہیں، فلیش میں کیسے کام کیا جا سکتا ہے، یہ سب شعیب شوبی ہی تو سکھاتے ہیں۔ پہلے تو بہت فعال رکن تھے، آجکل کچھ نجی مصروفیت کی وجہ سے کم کم آتے ہیں لیکن آتے ضرور ہیں۔ اور ہاں اس کے ساتھ ساتھ لکھنے لکھانے کا کام بھی کرتے ہیں اگرچہ کم ہی کرتے ہیں لیکن ان کی تحریریں پڑھ کر مزہ آتا ہے۔
آج ان کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ ہے۔

شعیب شوبی آپ کو اردو محفل پر دوسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔​
 
بہت بہت مبارک ہو شوبی اور یار جلدی جلدی اور کارٹوں بنانا سکھاؤ تاکہ ہمارے بھی بچپن کے شوق پورے ہوں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

شعیب آپ کو بہت مبارک باد !

کارٹون بنانے کی کوشش میں بھی کرتی ہوں آپ کے ٹیوٹوریلز کی مدد سے ، کسی دن کامیاب ہو جاؤں گی :)
 
بہت بہت شکریا شمشاد بھائی آپ کا!۔۔۔۔۔۔۔حیرت ہے اُردو محفل میں میری دوسری سالگرہ ہے اور مجھے علم ہی نہیں ہے۔ ویسے آپ نے جو اس تھریڈ کا تعارف لکھا ہے وہ پڑھ کر بڑا مزا آیا۔ شکریا ایک بار پھر آپ کا۔ انشاءاللہ کم کم ہی سہی مگر یہاں حاضر ہوتا رہا کروں گا۔ انشاءاللہ!:):)
 
شعیب شوبی صاحب بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔

سالگرہ مبارک شعیب شوبی ۔۔:)
آپ سب اراکین ِ محفل کا بہت بہت شکریا!!!!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ آپ سب کو خوش رکھے!۔۔۔۔۔۔۔(آمین)
 
بہت بہت مبارک ہو شوبی اور یار جلدی جلدی اور کارٹوں بنانا سکھاؤ تاکہ ہمارے بھی بچپن کے شوق پورے ہوں۔

شکریا محب بھائی!۔۔۔۔۔۔۔حیرت ہے کارٹون بنانا سیکھیں سلسلے کے تو تمام ٹیوٹوریلز مکمل ہوگئے ہیں۔ آپ کون سے ٹیوٹوریلز کا اتتظار کر رہے ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔:eek::eek:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم شعیب
محفل ہر دو سال مبارک ہوں۔۔ میں بھی آجکل وقت ملتے ہی آپ کے ٹیوٹوریلز کی مدد سے کارٹون بنانا سیکھ رہی ہوں۔
 
ظفری

لائبریرین
شعیب بہت بہت مبارک ہو ۔ تمہاری اس محفل پر تخلیقی کاوشیں ہمیشہ ایک انمول اثاثہ سمجھیں جائیں گی ۔ :)
 
السلام علیکم شعیب
محفل ہر دو سال مبارک ہوں۔۔ میں بھی آجکل وقت ملتے ہی آپ کے ٹیوٹوریلز کی مدد سے کارٹون بنانا سیکھ رہی ہوں۔
بہت شکریا!۔۔۔۔۔۔ضرور کارٹون بنانا سیکھنا چاہئے۔ اگر ایک دو کارٹونسٹ بھی ان ٹیوٹوریلز سے تیار ہوگئے تو محفل میں کارٹون بنانے کا مقابلہ شروع کیا جا سکتا ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اگر ان ٹیوٹوریلز کی مدد سے آپ لوگ کچھ بنانا سیکھیں تو ضرور بتائیں اور اپنے بنائے گئے کارٹونز کے نمونے یہاں ضرور پوسٹ کریں۔ شکریا!
 
السلام علیکم

شعیب آپ کو بہت مبارک باد !

کارٹون بنانے کی کوشش میں بھی کرتی ہوں آپ کے ٹیوٹوریلز کی مدد سے ، کسی دن کامیاب ہو جاؤں گی :)
بہت شکریا!۔۔۔۔۔۔۔ویسے اتنا مشکل نہیں ہے کارٹون بنانا۔ میرا ارادہ ہے کہ فلیش میں کارٹون اینی میشن بنانے کے طریقہ کار پر بھی کچھ ٹیوٹوریلز بناؤں۔ وقت ملتے ہی فلیش اینی میشن پر بھی سلسلہ شروع کروں گا۔ لیکن یہ ٹیوٹوریلز بھی بے کار نہیں ہیں۔ یہ فلیش اینی میشن کے دوران ضرور کام آئیں گے۔
 
Top